☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وضو میں بسم اللہ پڑھنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← وضو میں بسم اللہ پڑھنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 14 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ ، رُبَيْحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي رُبَيْحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے وضو سے پہلے اللہ تعالیٰ کا نام نہ لیا اس کا وضو نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 14]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14، ترقيم محمد عوامة 14)
حدیث نمبر: 15 مصنف ابن ابی شیبہ
عَفَّانُ ، وُهَيْبٌ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ ، أَبَا ثِفَالٍ ، رَبَاحَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حُوَيْطِبٍ ، جَدَّتِي ، أَبَاهَا
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: نا وُهَيْبٌ ، قَالَ: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ثِفَالٍ ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ رَبَاحَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حُوَيْطِبٍ ، يَقُولُ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي ، أَنَّهَا سَمِعَتْ أَبَاهَا ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ، وَلَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سفیان بن حویطب سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے وضو نہ کیا اس کی نماز نہیں اور جس نے وضو سے پہلے اللہ کا نام نہ لیا اس کا وضو نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 15]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15، ترقيم محمد عوامة 15)
حدیث نمبر: 16 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَةُ ، حَارِثَةَ ، عَمْرَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ حَارِثَةَ ، عَنْ عَمْرَةَ ، قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ : كَيْفَ كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَتْ:" كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ، فَوَضَعَ يَدَهُ فِي الْمَاءِ سَمَّى، فَتَوَضَّأَ، ويسبغ الْوُضُوءَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کی کیفیت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرنے لگتے تو پہلے اپنا ہاتھ پانی میں رکھ کر «بسم الله» پڑھتے پھر وضو کرتے اور عمدہ طریقے سے پورا پورا وضو کرتے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 16]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16، ترقيم محمد عوامة 16)
حدیث نمبر: 17 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: " إِذَا تَوَضَّأَ الْعَبْدُ فَذَكَرَ اسْمَ اللَّهِ حِينَ يَأْخُذُ وُضُوءَهُ، طَهُرَ جَسَدُهُ كُلُّهُ، وَإِذَا تَوَضَّأَ وَلَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ لَمْ يَطْهُرْ مِنْهُ إِلَّا مَا أَصَابَهُ الْمَاءُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب بندہ وضو کرتے وقت «بسم الله» پڑھے تو اس کا پورا جسم پاک ہو جاتا ہے اور اگر «بسم الله» نہ پڑھے تو صرف وہ حصہ پاک ہوتا ہے جہاں وضو کا پانی پہنچا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 17]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17، ترقيم محمد عوامة 17)
حدیث نمبر: 18 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُسَمِّي إِذَا تَوَضَّأَ، فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ أَجْزَأَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ آدمی کو چاہئے کہ وضو کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھے، اگر بسم اللہ نہ بھی پڑھے تو پھر بھی اس کا وضو ہو جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 18]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18، ترقيم محمد عوامة 18)