عَبْدَةُ ، حَارِثَةَ ، عَمْرَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ حَارِثَةَ ، عَنْ عَمْرَةَ ، قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ : كَيْفَ كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَتْ:" كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ، فَوَضَعَ يَدَهُ فِي الْمَاءِ سَمَّى، فَتَوَضَّأَ، ويسبغ الْوُضُوءَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کی کیفیت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرنے لگتے تو پہلے اپنا ہاتھ پانی میں رکھ کر «بسم الله» پڑھتے پھر وضو کرتے اور عمدہ طریقے سے پورا پورا وضو کرتے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 16]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16، ترقيم محمد عوامة 16)