حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُسَمِّي إِذَا تَوَضَّأَ، فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ أَجْزَأَهُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ آدمی کو چاہئے کہ وضو کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھے، اگر بسم اللہ نہ بھی پڑھے تو پھر بھی اس کا وضو ہو جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 18]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18، ترقيم محمد عوامة 18)