☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونا ناپسند یدہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونا ناپسند یدہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1170 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُمَا:" كَانَا يَكْرَهَانِ دُخُولَ الْحَمَّامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین حمام میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1171، ترقيم محمد عوامة 1170)
حدیث نمبر: 1171 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تَدْخُلِ الْحَمَّامَ فَإِنَّهُ مِمَّا أَحْدَثُوا مِنَ النَّعِيمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حمام میں داخل نہ ہو کیونکہ یہ نئی ایجاد کردہ خوش پروری کی چیزوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1172، ترقيم محمد عوامة 1171)
حدیث نمبر: 1172 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " بِئْسَ الْبَيْتُ الْحَمَّامُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بدترین کمرہ حمام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1173، ترقيم محمد عوامة 1172)