| # | الباب | حديث | عرض |
|---|---|---|---|
| 1 |
نماز کی کنجی کیا ہے؟
(باب) في مفتاح الصلاة ما هو؟
|
2399 – 2407 | حديث |
| 2 |
نماز کس عمل سے شروع کی جائے گی؟
باب فيما يفتتح به الصلاة
|
2408 – 2429 | حديث |
| 3 |
نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہئیں؟
إلى أين يبلغ بيديه
|
2430 – 2445 | حديث |
| 4 |
جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة
|
2446 – 2460 | حديث |
| 5 |
جن حضرات کے نزدیک صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ بلند کئے جائیں گے
من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود
|
2461 – 2476 | حديث |
| 6 |
نماز میں اعوذ باللہ قرات سے پہلے پڑھی جائے گی یا بعد میں؟
في (التعوذ) كيف هو قبل القراءة أو بعدها؟
|
2477 – 2482 | حديث |
| 7 |
نماز کن کلمات سے شروع کی جاسکتی ہے؟
ما يجزئ من افتتاح الصلاة
|
2483 – 2486 | حديث |
| 8 |
اگر کوئی شخص تکبیر تحریمہ بھول جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل ينسى تكبيرة الافتتاح
|
2487 – 2491 | حديث |
| 9 |
عورت نماز شروع کرتے وقت ہاتھوں کو کہاں تک اٹھائے گی؟
في المرأة إذا افتتحت الصلاة إلى أين ترفع يديها؟
|
2492 – 2497 | حديث |
| 10 |
جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
|
2498 – 2518 | حديث |
| 11 |
جن حضرات کے نزدیک ہر ہر عمل نماز میں تکبیر ضروری نہیں
من كان لا يتم التكبير وينقصه وما جاء فيه
|
2519 – 2526 | حديث |
| 12 |
اگر کوئی شخص رکوع کی حالت میں امام سے مل جائے تو کیا اسے وہ رکعت مل جائے گی یا نہیں؟
(في) الرجل يدرك الإمام وهو راكع (هل) تجزئه تكبيرة؟
|
2527 – 2536 | حديث |
| 13 |
جو حضرات اس موقع پر دو تکبیریں کہا کرتے تھے
من كان يكبر تكبيرتين
|
2537 – 2540 | حديث |
| 14 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں اگر آپ نے امام کو رکوع کی حالت میں پایا اور اس کے سر اٹھانے سے پہلے آپ نے اپنے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ دیئے تو وہ رکعت آپ کو مل گئی
من قال: إذا أدركت الإمام وهو راكع فوضعت يديك على ركبتيك من قبل أن يرفع رأسه فقد أدركته
|
2541 – 2544 | حديث |
| 15 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك
|
2545 – 2560 | حديث |
| 16 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ رکوع میں دونوں ہاتھوں کو رانوں کے درمیان ایک دوسرے کے اوپر رکھا جائے گا
من كان يطبق يديه بين فخذيه
|
2561 – 2565 | حديث |
| 17 |
رکوع سے سر اٹھا کے کیا کہنا چاہئے؟
في الرجل إذا رفع رأسه من الركوع ما يقول
|
2566 – 2577 | حديث |
| 18 |
آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟
ما يقول الرجل في ركوعه وسجوده
|
2578 – 2598 | حديث |
| 19 |
رکوع اور سجدہ کرنے میں کتنی مقدار کفایت کر سکتی ہے؟
في أدنى ما يجزئ (أن يكون) من الركوع والسجود
|
2599 – 2607 | حديث |
| 20 |
رکوع کرنے کا درست طریقہ
في الرجل إذا ركع كيف يكون في ركوعه
|
2608 – 2615 | حديث |
| 21 |
جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو اس کے مقتدی کیا کہیں؟
في الإمام إذا رفع رأسه من الركوع ماذا يقول (من) خلفه؟
|
2616 – 2623 | حديث |
| 22 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب امام سجدے کی حالت میں ہو اور آپ جماعت میں شریک ہونا چاہیں تو اس کے ساتھ سجدہ کرلیں
من قال إذا دخلت والإمام ساجد فاسجد
|
2624 – 2639 | حديث |
| 23 |
جو حضرات تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں جایا کرتے تھے
من كان ينحط بالتكبير ويهوي به
|
2640 – 2644 | حديث |
| 24 |
اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف
|
2645 – 2655 | حديث |
| 25 |
جن حضرات کے نزدیک صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کرنا مکروہ ہے
من كره أن يركع دون الصف
|
2656 – 2660 | حديث |
| 26 |
جو حضرات رکوع کرتے ہوئے اپنی کہنیوں کو پھیلا کر رکھتے تھے
من كان إذا ركع جافى (بمرفقيه)
|
2652 | حديث |
| 27 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت اپنے گھٹنوں کو کشادہ رکھو
من قال: إذا ركعت فابسط (ركبتيك)
|
2653 | حديث |
| 28 |
سجدوں میں اعضاء کو ایک دوسرے سے الگ کر کے رکھنا
التجافي في السجود
|
2663 – 2681 | حديث |
| 29 |
جن حضرات کے نزدیک سجدے کے دوران کہنیوں کو زمین پر ٹیکتا جائز ہے
من رخص أن يعتمد بمرفقيه
|
2682 – 2689 | حديث |
| 30 |
سجدہ میں ہاتھوں کو کہاں رکھنا ہے؟
في اليدين أين (يكونان) من الرأس؟
|
2690 – 2695 | حديث |
| 31 |
سجدے میں ہاتھ کی انگلیوں کو پھیلانے اور بچھانے کا حکم
في الرجل يضم أصابعه في السجود
|
2696 – 2699 | حديث |
| 32 |
سجدے میں ہتھیلیوں کو زمین پر لگانا چاہئے
ما يسجد عليه من اليد أي موضع هو؟
|
2700 – 2711 | حديث |
| 33 |
پیشانی اور ناک پر سجدہ کرنے کا بیان
في السجود على الجبهة والأنف
|
2712 – 2721 | حديث |
| 34 |
جن حضرات کے نزدیک مسجود میں ناک زمین پر لگا نا ضروری نہیں
من رخص في ترك السجود على الأنف
|
2722 – 2726 | حديث |
| 35 |
سجدے میں جاتے ہوئے کون سا عضوز مین پر پہلے رکھنا چاہئے؟
في الرجل إذا انحط إلى (السجود) أي شيء يقع منه (قبل) إلى الأرض؟
|
2727 – 2736 | حديث |
| 36 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سجدہ میں ہاتھوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے
من كان يقول: إذا سجد فليوجه يديه إلى القبلة
|
2737 – 2744 | حديث |
| 37 |
کیا ایک آدمی دوسرے آدمی کی کمر پر سجدہ کر سکتا ہے؟
في الرجل يسجد على ظهر الرجل
|
2745 – 2752 | حديث |
| 38 |
اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه
|
2753 – 2764 | حديث |
| 39 |
جو حضرات سجدہ کرتے ہوئے ہاتھ کپڑے سے باہر نکالتے تھے
من كان يخرج يديه إذا سجد
|
2765 – 2771 | حديث |
| 40 |
جن حضرات کے نزدیک عمامے کے بیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں
(باب) من كان يسجد على كور العمامة (ولا) يرى به بأسا
|
2772 – 2779 | حديث |
| 41 |
جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
من كره السجود على كور العمامة
|
2780 – 2792 | حديث |
| 42 |
گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد
|
2793 – 2802 | حديث |
| 43 |
عورت سجدہ کیسے کرے؟
المرأة كيف تكون في سجودها؟
|
2803 – 2808 | حديث |
| 44 |
عورت نماز میں کیسے بیٹھے گی؟
في المرأة كيف تجلس في الصلاة؟
|
2809 – 2820 | حديث |
| 45 |
دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کا حکم
في رفع اليدين بين السجدتين
|
2821 – 2826 | حديث |
| 46 |
مریض تکیے پر سجدہ کر سکتا ہے
في المريض يسجد على الوسادة والمرفقة
|
2827 – 2833 | حديث |
| 47 |
جن حضرات کے نزدیک مریض کے لئے تکیہ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
من كره للمريض أن يسجد على الوسادة وغيرها
|
2834 – 2836 | حديث |
| 48 |
بستر پر نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة على الفراش
|
2837 – 2838 | حديث |
| 49 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
باب من قال: المريض يومئ إيماء
|
2839 – 2852 | حديث |
| 50 |
مریض کی نماز کا طریقہ
في صلاة المريض
|
2853 – 2855 | حديث |
| 51 |
جو حضرات لکڑی پر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال کرتے تھے
من كره الصلاة على العود
|
2856 – 2860 | حديث |
| 52 |
جن حضرات نے لکڑی اور سختی پر نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
من رخص في الصلاة على العود واللوح
|
2861 – 2862 | حديث |
| 53 |
مریض وہاں تک سجدہ کرے گا جہاں تک اس کا سر پہنچے
في المريض يومئ إيماء حيث يبلغ رأسه
|
2863 – 2864 | حديث |
| 54 |
تکبیر کہنے کے لئے خاموشی اور وقوف کا بیان
في الوقوف والسكوت إذا كبر
|
2865 – 2871 | حديث |
| 55 |
سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے
قدر كم يستر المصلي
|
2872 – 2892 | حديث |
| 56 |
جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
من رخص في الفضاء أن يصلي بها
|
2893 – 2901 | حديث |
| 57 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم سترہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو تو اس کے قریب رہو
من كان يقول: إذا صليت إلى سترة فادن منها
|
2902 – 2905 | حديث |
| 58 |
کیا کوئی نمازی دوسرے آدمی کو سترہ بنا سکتا ہے؟
الرجل يستر الرجل إذا صلى إليه أم لا؟
|
2906 – 2910 | حديث |
| 59 |
نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے
من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم
|
2911 – 2923 | حديث |
| 60 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار
|
2924 – 2936 | حديث |
| 61 |
اگر نماز کے دوران کسی کے آگے سے کوئی آدمی گذرنے لگے تو اسے روکے گا یا نہیں؟
في الرجل يمر بين يدي الرجل يرده أم لا؟
|
2925 – 2926 | حديث |
| 62 |
جن حضرات نے نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے کو نا پسند کیا ہے
من كان يكره أن يمر الرجل بين يدي الرجل وهو يصلي
|
2939 – 2951 | حديث |
| 63 |
نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا
يفترش اليسرى وينصب اليمنى
|
2952 – 2960 | حديث |
| 64 |
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
من كره الإقعاء في الصلاة
|
2961 – 2969 | حديث |
| 65 |
جن حضرات نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الإقعاء
|
2970 – 2977 | حديث |
| 66 |
اگر عورت کسی نمازی کے دائیں یا بائیں جانب سے گذرے تو وہ کیا کرے؟
في المرأة تمر عن يمين الرجل وعن يساره وهو يصلي
|
2978 – 2984 | حديث |
| 67 |
آدمی کی نماز میں کمی کیسے آتی ہے اور اس سے بچنے کے لئے اسے کیا کرنا چاہئے؟
في الرجل ينقص صلاته (وما ذكر فيه) وكيف يصنع (فيها)
|
2985 – 3010 | حديث |
| 68 |
تشہد کے کلمات
في التشهد في الصلاة كيف هو؟
|
3011 – 3026 | حديث |
| 69 |
جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه
|
3027 – 3039 | حديث |
| 70 |
جو حضرات تشہد میں بسم اللہ کہا کرتے تھے
من كان يقول في التشهد: بسم الله
|
3040 – 3044 | حديث |
| 71 |
پہلی دو رکعتوں میں کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟
قدر كم يقعد في الركعتين (الأوليين)
|
3045 – 3052 | حديث |
| 72 |
تشہد کے بعد کون کون سے کلمات کہے جا سکتے ہیں؟
ما يقال بعد التشهد مما رخص فيه
|
3053 – 3062 | حديث |
| 73 |
جن حضرات کے نزدیک فرض نماز میں قرآنی دعائیں پڑھنا مستحب
من كان يستحب أن يدعو في الفريضة بما في القرآن
|
3063 – 3069 | حديث |
| 74 |
جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين
|
3070 – 3092 | حديث |
| 75 |
جو حضرات ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے
من كان يسلم تسليمة واحدة
|
3093 – 3108 | حديث |
| 76 |
جو حضرات اس بات کو مستحب سمجھتے ہیں کہ سلام پھیرنے کے بعد جلدی سے کھڑا ہو جائے یا قبلے سے رخ پھیر لے
من كان يستحب إذا سلم أن يقوم أو ينحرف
|
3109 – 3123 | حديث |
| 77 |
آدمی سلام پھیرنے کے بعد کیا کہے؟
ما (ذا) يقول الرجل إذا انصرف؟
|
3124 – 3136 | حديث |
| 78 |
آدمی سلام پھیرنے کے بعد دائیں جانب مڑے یا بائیں جانب؟
في الرجل إذا سلم ينصرف عن يمينه أو عن يساره
|
3137 – 3146 | حديث |
| 79 |
تکبیر اولیٰ کی فضیلت
في فضل التكبيرة الأولى
|
3147 – 3150 | حديث |
| 80 |
اگر ایک آدمی کی جماعت سے کچھ نماز چھوٹ جائے تو وہ اس وقت تک اس کو ادا نہ کرے جب تک امام اپنا رخ نہ پھیر لے
في الرجل يسبق ببعض الصلاة من قال: لا (يقضي) حتى ينحرف الإمام
|
3151 – 3155 | حديث |
| 81 |
جن حضرات کے نزدیک امام کے رخ پھیرنے سے پہلے نماز پوری کرنے کی اجازت ہے
من رخص أن (يقضي) قبل أن ينحرف
|
3156 – 3160 | حديث |
| 82 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ امام کے سلام کا جواب دیا جائے
من قال: إذا سلم الإمام فرد
|
3161 – 3166 | حديث |
| 83 |
جو حضرات اس بات کو مکروہ سمجھتے ہیں کہ سجدہ کرتے ہوئے چہرے کو بھی زمین سے لگائے
من كره أن يؤثر السجود في وجهه
|
3167 – 3171 | حديث |
| 84 |
جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے اور اس میں کسی حرج کے قائل نہیں
من (يرخص) فيه ولم ير به بأسا
|
3172 – 3174 | حديث |
| 85 |
مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام
في زينة المساجد وما جاء فيه
|
3175 – 3185 | حديث |
| 86 |
اللہ کے لئے مسجد تعمیر کرنے کا ثواب
في ثواب من بنى لله مسجدا
|
3186 – 3191 | حديث |
| 87 |
ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
|
3192 – 3228 | حديث |
| 88 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک کپڑا ہو تو اسے بطور تہبند کے استعمال کرلے
من كان يقول: إذا كان ثوب (واحد) فليتزر به
|
3229 – 3236 | حديث |
| 89 |
جن حضرات کے نزدیک ایک کپڑے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
من كره أن يصلي في الثوب الواحد
|
3237 – 3238 | حديث |
| 90 |
جو حضرات احرام کی طرح چادر لے کر نماز پڑھتے ہیں
يصلي وهو مضطبع
|
3239 – 3242 | حديث |
| 91 |
بہترین نماز وہ ہے جو وقت پر ادا کی جائے
من قال أفضل الصلاة لميقاتها
|
3243 – 3252 | حديث |
| 92 |
تمام نمازوں کے اوقات کا بیان
في جميع مواقيت الصلاة
|
3253 – 3265 | حديث |
| 93 |
جو حضرات فجر کو اندھیرے میں پڑھا کرتے تھے
من كان يغلس بالفجر
|
3266 – 3274 | حديث |
| 94 |
جو حضرات فجر کی نماز کو روشنی میں ادا کیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے
من كان ينور بها ويسفر لا يري به بأسا
|
3275 – 3296 | حديث |
| 95 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سورج زائل ہوتے ہی ظہر کی نماز ادا کی جائے گی، اسے ٹھنڈا کرنے کی ضرورت نہیں
من كان يصلي الظهر إذا زالت الشمس ولا يبرد بها
|
3297 – 3312 | حديث |
| 96 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھا جائے گا کیونکہ گرمی جہنم کی پھونک ہے
من كان يبرد بها ويقول: الحر من فيح جهنم
|
3313 – 3321 | حديث |
| 97 |
ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟
من قال: على كم (يصلي) (الظهر) قدما (ووقت) ذلك
|
3322 – 3329 | حديث |
| 98 |
جو حضرات عصر کی نماز کو جلدی پڑھا کرتے تھے
من كان يعجل العصر
|
3330 – 3339 | حديث |
| 99 |
جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها
|
3340 – 3351 | حديث |
| 100 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز جلدی ادا کی جائے گی
من كان يرى أن يعجل المغرب
|
3352 – 3365 | حديث |
| 101 |
عشاء کی نماز کو مؤخر کیا جائے گا یا جلدی پڑھا جائے گا؟
في العشاء الآخرة تعجل أو تؤخر
|
3366 – 3383 | حديث |
| 102 |
عشاء اور فجر کی نماز میں سستی سے اجتناب کا حکم اور ان میں حاضر ہونے کی فضیلت
في التخلف في العشاء والفجر وفضل حضورهما
|
3384 – 3395 | حديث |
| 103 |
شفق کیا ہے؟
الشفق ما هو؟
|
3396 – 3399 | حديث |
| 104 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز اس وقت تک قضاء نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہو جائے
من قال: لا (تفوت) (صلاة) حتى (يدخل) وقت الأخرى وما بينهما وقت
|
3400 – 3404 | حديث |
| 105 |
ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)
|
3405 – 3424 | حديث |
| 106 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائی جائے گی
من قال: يعيد الصلاة
|
3425 – 3428 | حديث |
| 107 |
جو حضرات اس جملے کو نا پسند فرماتے تھے «قَدْ حَانَتِ الصَّلاةَ»
من كان يكره أن يقول: قد حانت الصلاة
|
3429 – 3430 | حديث |
| 108 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد
|
3431 – 3436 | حديث |
| 109 |
جو حضرات نماز پڑھتے ہوئے ٹیک لگانے کو مکروہ خیال فرماتے تھے
من كره أنا يتوكأ الرجل على الشيء وهو يصلى
|
3437 – 3439 | حديث |
| 110 |
جو حضرات ٹیک لگا کر نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يتوكأ
|
3440 – 3446 | حديث |
| 111 |
آدمی مسجد میں داخل ہوتے ہوئے اور مسجد سے نکلتے ہوئے کیا کہے؟
ما يقول الرجل إذا دخل المسجد، وما يقول إذا خرج
|
3447 – 3453 | حديث |
| 112 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں داخل ہو تو دورکعات پڑھ لو
من كان يقول: إذا دخلت المسجد فصل ركعتين
|
3454 – 3462 | حديث |
| 113 |
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی بغیر نماز پڑھے بھی مسجد میں سے گذر سکتا ہے
من رخص أن يمر في المسجد ولا يصلي (فيه)
|
3463 – 3467 | حديث |
| 114 |
جن حضرات کے نزدیک رحمت یا عذاب کی آیت سن کر نماز میں رونا مکروہ ہے
من كره الضجة في الصلاة خلف الإمام إذا ذكر آية رحمة أو آية عذاب
|
3468 – 3470 | حديث |
| 115 |
امام کے دائیں جانب نماز پڑھنا افضل ہے یا بائیں جانب
الرجل يصلي عن يمين (الإمام) أو عن يساره
|
3471 – 3478 | حديث |
| 116 |
نماز میں سستی کرنے کا وبال
في التفريط في الصلاة
|
3479 – 3487 | حديث |
| 117 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو قرآن مجید کا سب سے زیادہ قاری ہو وہ امامت کرائے
من قال يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله
|
3488 – 3498 | حديث |
| 118 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اذان سنے تو اذان کا جواب دے
من قال: إذا سمع المنادي فليجب
|
3499 – 3512 | حديث |
| 119 |
جو حضرات نماز کی حفاظت کے لئے پیچھے کسی کو بٹھاتے تھے
من كان يقعد خلفه رجل يحفظ صلاته
|
3513 – 3515 | حديث |
| 120 |
اس شخص کا بیان جو ازار باندھ کر نماز پڑھے
في الرجل يصلي (محلولة) أزراره
|
3516 – 3517 | حديث |
| 121 |
بچے کو نماز کا کب کہا جائے گا؟
متى يؤمر الصبي بالصلاة؟
|
3518 – 3534 | حديث |
| 122 |
سب سے پہلے بچے کو کیا چیز سکھائی جائے گی؟
(ما) يستحب أن يعلمه الصبي أول ما يتعلم
|
3535 – 3537 | حديث |
| 123 |
بالغ ہونے سے پہلے لڑکے کی امامت کا حکم
في إمامة الغلام قبل أن يحتلم
|
3538 – 3544 | حديث |
| 124 |
جو حضرات نماز میں انگڑائی لینے کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
من كره (التمطي) في الصلاة
|
3545 – 3546 | حديث |
| 125 |
نماز میں کندھے ننگے کرنے کا حکم
في إعراء المناكب في الصلاة
|
3547 – 3551 | حديث |
| 126 |
امام اور امیر کو نماز کے کھڑے ہونے کی خبر دینے کا حکم
في الإمام والأمير يؤذنه بالإقامة
|
3552 – 3553 | حديث |
| 127 |
جب آپ سفر میں ہوں اور آپ کو شک ہو جائے کہ سورج زائل ہو گیا یا نہیں تو کیا کریں؟
من قال: إذا كنت في سفر (فقلت): أزالت الشمس أم لا؟
|
3554 – 3556 | حديث |
| 128 |
جو حضرات بیماری کی حالت میں بھی جماعت سے نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يشهد الصلاة وهو مريض لا يدعها
|
3557 – 3561 | حديث |
| 129 |
صف کی درستگی کے بارے میں احکامات
ما قالوا في إقامة الصف
|
3562 – 3578 | حديث |
| 130 |
فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما (يقرأ) في صلاة الفجر
|
3579 – 3605 | حديث |
| 131 |
ظہر کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟
في القراءة في الظهر قدر كم
|
3606 – 3620 | حديث |
| 132 |
عصر کی نماز میں کتنا قیام کیا جائے؟
في العصر قدر كم يقام فيه
|
3621 – 3626 | حديث |
| 133 |
مغرب میں کتنی قراءت کی جائے؟
ما (يقرأ) به في المغرب
|
3627 – 3645 | حديث |
| 134 |
عشاء کی نماز میں کتنی قراءت کی جائے؟
ما (يقرأ) به في العشاء الآخرة
|
3646 – 3655 | حديث |
| 135 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے ساتھ کسی اور جگہ سے پڑھنا بھی ضروری ہے
من قال: لا صلاة إلا بفاتحة الكتاب،
|
3656 – 3672 | حديث |
| 136 |
ظہر اور عصر کی نماز میں قراءت کا کیسے پتہ چلتا ہے؟
ما (تعرف) به القراءة في الظهر والعصر
|
3673 – 3676 | حديث |
| 137 |
جو حضرات ظہر اور عصر میں کچھ قراءت اونچی آواز سے کیا کرتے تھے
من كان يجهر في الظهر والعصر ببعض القراءة
|
3677 – 3685 | حديث |
| 138 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سری نمازوں میں جہر کرنے کی صورت میں سجدہ سہو کرنا ہوگا
من (كان) إذا جهر فيما (يخافت) فيه سجد سجدتي السهو
|
3686 – 3687 | حديث |
| 139 |
جہری نماز میں اگر کوئی رکعت رہ جائے تو کیا کرے؟
في الرجل يفوته بعض الصلاة (مما يجهر) فيه الإمام فيقوم
|
3688 – 3694 | حديث |
| 140 |
دن کی نمازوں میں کیسے قراءت کی جائے گی؟
في قراءة النهار كيف هي في الصلاة؟
|
3695 – 3710 | حديث |
| 141 |
رات کی نماز میں قراءت کیسے ہونی چاہئے؟
ما قالوا في قراءة الليل كيف هي؟
|
3711 – 3720 | حديث |
| 142 |
جو حضرات سفر میں مختصر قراءت کیا کرتے تھے
من كان يخفف القراءة في السفر
|
3721 – 3727 | حديث |
| 143 |
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی ایک رکعت میں دو سورتوں کو ملا سکتا ہے
في الرجل يقرن السور في الركعة من رخص فيه
|
3728 – 3743 | حديث |
| 144 |
جو حضرات ایک رکعت میں دو سورتوں کو جمع نہیں کرتے تھے
من كان (لا) يجمع بين السورتين في ركعة
|
3744 – 3750 | حديث |
| 145 |
دورکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
في السورة تقسم في الركعتين
|
3751 – 3760 | حديث |
| 146 |
جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب
|
3761 – 3780 | حديث |
| 147 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ آخری دور کعات میں صرف تسبیح پڑھ لو، قراءت کی ضرورت نہیں
من كان يقول: (يسبح) في الأخريين ولا (يقرأ)
|
3781 – 3786 | حديث |
| 148 |
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في القراءة خلف الإمام
|
3787 – 3814 | حديث |
| 149 |
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
من كره القراءة خلف الإمام
|
3815 – 3841 | حديث |
| 150 |
اگلی صف کی فضیلت کا بیان
في فضل الصف المقدم
|
3842 – 3856 | حديث |
| 151 |
صف کی خالی جگہوں کو پر کرنے کا حکم
في سد الفرج في الصف
|
3857 – 3864 | حديث |
| 152 |
جو حضرات سفر میں نفل نماز نہ پڑھتے تھے
من كان لا يتطوع السفر
|
3865 – 3868 | حديث |
| 153 |
جو حضرات سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے
من كان يتطوع في السفر
|
3869 – 3886 | حديث |
| 154 |
جب مسافر مقیم امام کے پیچھے نماز پڑھے تو کیا کرے؟
إذا دخل المسافر في صلاة المقيم
|
3887 – 3897 | حديث |
| 155 |
اگر کوئی مقیم مسافروں کی جماعت میں داخل ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
المقيم يدخل في صلاة المسافر
|
3898 – 3906 | حديث |
| 156 |
اونٹ کی طرف رخ کر کے اسے سترہ بنا کر نماز ادا کرنا
يصلي إلى بعيره
|
3907 – 3917 | حديث |
| 157 |
اونٹوں کے باندھنے کی جگہ یعنی باڑہ میں نماز ادا کرنے کا حکم
الصلاة في أعطان الإبل
|
3918 – 3938 | حديث |
| 158 |
اگر کسی آدمی کے موزے پر پیشاب کا ایک قطرہ لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يصلي وقد (أصاب) (خفه) قطرة من بول
|
3939 – 3941 | حديث |
| 159 |
نماز کے اندر تبسم کا حکم
في التبسم في الصلاة
|
3942 – 3949 | حديث |
| 160 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہنسنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
من كان يعيد الصلاة من الضحك
|
3950 – 3958 | حديث |
| 161 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں بننے والا وضو بھی دوبارہ کرے گا اور نماز بھی دوبارہ پڑھے گا
من كان يعيد (الصلاة والوضوء)
|
3959 – 3962 | حديث |
| 162 |
بیٹھ کر نماز پڑھنے والا کیا کرے
في الرجل إذا أراد أن يصلي جالسا
|
3963 – 3964 | حديث |
| 163 |
جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے دور کوع کرنے کے لئے کھڑا ہو جائے
من قال: إذا صلى وهو جالس يقوم إذا ركع
|
3965 – 3968 | حديث |
| 164 |
کیا آدمی ایک رکعت بیٹھ کر اور ایک کھڑے ہو کر پڑھ سکتا ہے؟
الرجل يصلي (ركعة) قائما وركعة جالسا
|
3969 – 3970 | حديث |
| 165 |
کیا فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا کی جائیں گی؟
(ركعتا) الفجر (تصليان) (في السفر)
|
3971 – 3975 | حديث |
| 166 |
نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا
وضع اليمين على الشمال
|
3976 – 3991 | حديث |
| 167 |
جو حضرات نماز میں ہاتھ کھلے چھوڑتے تھے
من كان يرسل يديه في الصلاة
|
3992 – 3996 | حديث |
| 168 |
دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم
|
3997 – 4013 | حديث |
| 169 |
اگر کپڑوں پر جنابت کا داغ ہو تو اس حال میں نماز پڑھنے کا حکم
(الرجل) يصلي وفي ثوبه الجنابة
|
4014 – 4020 | حديث |
| 170 |
جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
من كانا ينهض على صدور قدميه
|
4021 – 4029 | حديث |
| 171 |
جو حضرات یہ فرمایا کرتے تھے کہ جب تم پہلی رکعت کے دوسرے سجدے سے سر اٹھاؤ تو قعدہ مت کرو
من كان يقول: إذا رفعت رأسك من السجدة الثانية في الركعة الأولى (فلا تجلس)
|
4030 – 4033 | حديث |
| 172 |
کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟
في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة
|
4034 – 4045 | حديث |
| 173 |
جو شخص سورۃ الفاتحہ پڑھنا بھول جائے وہ کیا کرے؟
ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ بالحمد
|
4046 – 4049 | حديث |
| 174 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر بغیر قراءت کے نماز پڑھ لی تو اس کی نماز ہو جائے گی
ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ حتى (صلى)، من قال: يجزئه
|
4050 – 4053 | حديث |
| 175 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر قراءت کرنا بھول گیا تو دوبارہ نماز پڑھے گا
من كان يقول: إذا نسي القراءة أعاد
|
4054 – 4056 | حديث |
| 176 |
جو آدمی قراءت کرنا بھول گیا اور رکوع کر لیا، پھر رکوع میں اسے یاد آیا تو وہ کیا کرے
إذا نسي أن يقرأ حتى (ركع) ثم ذكرها وهو راكع
|
4057 – 4058 | حديث |
| 177 |
مسجدوں کی صفائی کا بیان
في كنس المساجد
|
4059 – 4063 | حديث |
| 178 |
چٹائیوں پر نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة على الحصر
|
4064 – 4079 | حديث |
| 179 |
بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة على المسوح
|
4080 – 4086 | حديث |
| 180 |
قالین اور دریوں پر نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة على الطنافس والبسط
|
4087 – 4100 | حديث |
| 181 |
جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره الصلاة على الطنافس (وعلى شيء دون الأرض)
|
4101 – 4107 | حديث |
| 182 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نماز کا انتظار کرنے والا نماز کا ثواب حاصل کرتا رہتا ہے
من قال: من انتظر الصلاة فهو في صلاة
|
4108 – 4119 | حديث |
| 183 |
جو حضرات زوال شمس کے بعد دو پہر کو نماز پڑھنے کو مستحب قرار دیتے تھے
من كان يستحب صلاة الهجير
|
4120 – 4124 | حديث |
| 184 |
کھال پر نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة على الفراء
|
4125 – 4129 | حديث |
| 185 |
جب مؤذن قد قامت الصلاة کہے تو امام تکبیر کہہ دے
في الإمام متى يكبر إذا قال المؤذن: قد قامت الصلاة؟
|
4130 – 4137 | حديث |
| 186 |
تو کیا لوگ اقامت ہونے پر کھڑے امام کو دیکھنے سے پہلے کھڑے ہو سکتے ہیں؟
في القوم يقومون إذا أقيمت الصلاة قبل أن يجيء الإمام
|
4138 – 4142 | حديث |
| 187 |
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مؤذن قد قامت الصلاة کہے تو لوگوں کو کھڑا ہو جانا چاہئے
من قال: إذا قال المؤذن: قد قامت الصلاة فليقم
|
4143 – 4144 | حديث |
| 188 |
ایک آدمی دوران اقامت مسجد میں داخل ہو رہا ہے، وہ کھڑار ہے یا بیٹھ جائے؟
في الرجل يدخل والمؤذن يقيم الصلاة يقوم أو يقعد
|
4145 – 4147 | حديث |
| 189 |
ایک ہی آدمی اذان اور امامت انجام دے سکتا ہے؟
المؤذن يؤذن مع (إمامته)
|
4148 – 4150 | حديث |
| 190 |
اگر لوگ کسی کی امامت سے خوش نہ ہوں تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
في الإمام يؤم القوم وهم له كارهون
|
4151 – 4158 | حديث |
| 191 |
جن حضرات کو امامت کرانا پسند نہ تھا
من كره أن يؤم
|
4159 – 4166 | حديث |
| 192 |
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر پہلی دو رکعتوں میں قرأت بھول جائے تو دوسری دور کعتوں میں کرے گا
من كان يقول: إذا نسي القراءة في (الأوليين) قرأ في (الأخريين)
|
4167 – 4169 | حديث |
| 193 |
اگر امام کے ساتھ ایک ہی آدمی ہو تو نماز کیسے پڑھیں؟
في الإمام تقام الصلاة وليس معه إلا رجل
|
4170 – 4172 | حديث |
| 194 |
جو حضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اونچی آواز سے نہ پڑھا کرتے تھے
من كان لا يجهر ببسم الله الرحمن الرحيم
|
4173 – 4195 | حديث |
| 195 |
جو حضرات بسم اللہ کواونچی آواز سے پڑھا کرتے تھے
من كان يجهر بها
|
4196 – 4202 | حديث |
| 196 |
نماز میں بسم اللہ پڑھنے کا بیان
الرجل يقرأ: بسم الله الرحمن الرحيم
|
4203 – 4208 | حديث |
| 197 |
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں دو گنا اجر کب لکھا جاتا ہے
فيما يكتب للرجل من التضعيف إذا أراد الصلاة
|
4209 – 4211 | حديث |
| 198 |
بچوں کو صفوں سے نکالنے کا حکم
إخراج الصبيان من الصف
|
4212 – 4215 | حديث |
| 199 |
نماز کے لئے امام کا انتظار کیا جائے گا
الإمام (ينتظر بالصلاة)
|
4216 – 4218 | حديث |
| 200 |
اگر اقامت کے بعد امام کو کوئی کام پیش آ جائے تو کیا کیا جائے؟
في الصلاة تقام فيعرض (للإمام) ما يشغله
|
4219 – 4222 | حديث |