☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 3415 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى أَنَّهُ" كَانَ يَنْتَظِرُ مَا سَمِعَ وَقْعَ نَعْلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عیسیٰ فرماتے ہیں کہ ابن ابی لیلیٰ جب کسی کی جوتی کی آواز سنتے تو اس کا انتظار کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3431، ترقيم محمد عوامة 3415)
حدیث نمبر: 3416 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا كُنْتَ إِمَامًا فَدَخَلَ إِنْسَانٌ وَأَنْتَ رَاكِعٌ فَانْتَظِرْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب تم امام ہو اور کوئی آدمی آجائے اور تم رکوع کی حالت میں ہو تو اس کا انتظار کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3432، ترقيم محمد عوامة 3416)
حدیث نمبر: 3417 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ فَلْيُسْرِعِ الْمَشْيَ فَإِنَّا نَنْتَظِرُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابومجلز فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی آئے اور امام حالت رکوع میں ہو، تو وہ جلدی سے جماعت میں شریک ہو کیونکہ ہم اس کا انتظار کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3433، ترقيم محمد عوامة 3417)
حدیث نمبر: 3418 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ أَنَّهُ" كَانَ يَنْتَظِرُ مَا سَمِعَ وَقْعَ النِّعَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ جب امام کسی کے جوتوں کو آواز سنے تو ا س کا انتظار کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3434، ترقيم محمد عوامة 3418)
حدیث نمبر: 3419 مصنف ابن ابی شیبہ
عَفَّانُ ، هَمَّامٌ ، مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، رَجُلٍ ، ابْنِ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ," أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْتَظِرُ مَا سَمِعَ وَقْعَ نَعْلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفیٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کی جوتیوں کی آواز سن لیتے تو اس کا انتظار کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3435، ترقيم محمد عوامة 3419)
حدیث نمبر: 3420 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ أَنَّهُ" كَانَ يَنْتَظِرُ مَا سَمِعَ وَقْعَ نَعْلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر جب کسی کی جوتیوں کی آواز سن لیتے تو اس کا انتظار کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3436، ترقيم محمد عوامة 3420)