☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مؤذن قد قامت الصلاة کہے تو لوگوں کو کھڑا ہو جانا چاہئے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مؤذن قد قامت الصلاة کہے تو لوگوں کو کھڑا ہو جانا چاہئے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 4121 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ بِخُنَاصِرَةَ يَقُولُ حِينَ يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ: " قُومُوا، قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو مقام خناصرہ میں یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ جب مؤذن قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ کہے تو تم کھڑے ہوجاؤ کیونکہ اس وقت نماز کھڑی ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4143، ترقيم محمد عوامة 4121)
حدیث نمبر: 4122 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَقُومَ الْإِمَامُ حَتَّى يَقُولَ الْمُؤَذِّنُ:" قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ امام مؤذن کے قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ کہنے سے پہلے کھڑا ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4144، ترقيم محمد عوامة 4122)