حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدًا وَسُئِلَ عَنِ الدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ:" كَانَ أَحَبُّ دُعَائِهِمْ مَا وَافَقَ الْقُرْآنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے نماز میں دعا کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسلاف کو سب سے زیادہ پسند دعائیں وہ تھیں جو قرآن کے موافق ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3067، ترقيم محمد عوامة 3055)