حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: نَا مِسْعَرٌ، قَالَ: نا حَمَّادٌ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ أَيَسْتُرُ النَّائِمُ، قَالَ:" لَا" , قُلْتُ: فَالْقَاعِدُ، قَالَ:" نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ کیا سوئے ہوئے شخص کا سترہ بنایا جاسکتا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں۔ میں نے کہا کہ کیا بیٹھے ہوئے شخص کو سترہ بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2910، ترقيم محمد عوامة 2899)