حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ سَلْمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " يَسْتُرُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ إِذَا كَانَ جَالِسًا وَهُوَ يُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی بیٹھا ہوا ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھنے والا اس کا سترہ بنا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2907، ترقيم محمد عوامة 2896)