☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 4058 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي بَيْتِهِ عَلَى مسحٍ يَسْجُدُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ان کے گھر میں بالوں کی بنی ایک چادر پر نماز پڑھی، جس پر وہ سجدہ کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4080، ترقيم محمد عوامة 4058)
حدیث نمبر: 4059 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " يُصَلِّي عَلَى مِسْحٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن سنان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4081، ترقيم محمد عوامة 4059)
حدیث نمبر: 4060 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ " صَلَّى عَلَى مِسْحٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4082، ترقيم محمد عوامة 4060)
حدیث نمبر: 4061 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا " يُصَلِّي عَلَى مُصَلًّى مِنْ مُسُوحٍ يَرْكَعُ عَلَيْهِ وَيَسْجُدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر بن وائل کے ایک آدمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھتے دیکھا ہے، وہ اسی پر رکوع کرتے اور اسی پر سجدہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4083، ترقيم محمد عوامة 4061)
حدیث نمبر: 4062 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ , أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ " كَانَ يُصَلِّي عَلَى مِسْحٍ يَسْجُدُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن نفیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء بالوں کی بنی ایک چادر پر نماز پڑھا کرتے تھے اور اسی پر سجدہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4084]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4084، ترقيم محمد عوامة 4062)
حدیث نمبر: 4063 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ وَأَصْحَابِهِ أَنَّهُمْ" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يُصَلُّوا عَلَى الطَّنَافِسِ وَالْفِرَاءِ وَالْمُسُوحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود اور ان کے شاگرد قالین، پوستین اور بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4085، ترقيم محمد عوامة 4063)
حدیث نمبر: 4064 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ:" صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ عَلَى مِسْحٍ فَكَانَ يَسْجُدُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شقیق بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعود کے ساتھ ایک بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھی ہے وہ اسی پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4086، ترقيم محمد عوامة 4064)