☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 3162 مصنف ابن ابی شیبہ
إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالُوا: لَمَّا بُنِيَ الْمَسْجِدُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , كَيْفَ نَبْنِيهِ؟ قَالَ:" عَرْشٌ كَعَرْشِ مُوسَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب مسجد نبوی تعمیر کی جارہی تھی تو صحابہ کر امنے پوچھا کہ یارسول اللہ! ہم اسے کیسا بنائیں؟ آپ نے فرمایا کہ اسے موسیٰکے چھتے کی طرح بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3175، ترقيم محمد عوامة 3162)
حدیث نمبر: 3163 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" كَانَ يُقَالُ: لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَبْنُونَ الْمَسَاجِدَ يَتَبَاهَوْنَ بِهَا وَلَا يَعْمُرُونَهَا إِلَّا قَلِيلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مسجدیں بنائیں گے اور ان پر فخر کریں گے لیکن مسجدوں کی آبادی بہت تھوڑی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3176، ترقيم محمد عوامة 3163)
حدیث نمبر: 3164 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن اصم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے مسجدوں کی عمارتیں بلند وبالا کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3177، ترقيم محمد عوامة 3164)
حدیث نمبر: 3165 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَتُزَخْرِفُنَّهَا كَمَا زَخْرَفَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تم مسجدوں کو اس طرح مزین کرو گے جس طرح یہود و نصاریٰ اپنی عبادت گاہوں کو سجاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3178، ترقيم محمد عوامة 3165)
حدیث نمبر: 3166 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ أَبِي : " إِذَا زَوَّقْتُمْ مَسَاجِدَكُمْ وَحَلَّيْتُمْ مَصَاحِفَكُمْ فَالدُّبَارُ عَلَيْكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی فرماتے ہیں کہ جب تم اپنی مسجدوں کو سجانے لگو اور اپنے مصاحف پر زیور چڑھانے لگو تو ہلاکت تمہارا مقدر بن جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3179، ترقيم محمد عوامة 3166)
حدیث نمبر: 3167 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، قَالَ: مَرَّ عَلِيٌّ عَلَى مَسْجِدٍ قَدْ شُرِّفَ، فَقَالَ: " هَذِهِ بَيْعَةُ بَنِي فُلَانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو فزارہ کہتے ہیں کہ حضرت مسلم بطین ایک مزین و آراستہ مسجد کے پاس سے گذرے تو فرمایا کہ کیا یہ فلاں لوگوں کا ”گرجا“ ہے؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3180، ترقيم محمد عوامة 3167)
حدیث نمبر: 3168 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَقِيقٍ:" إِنَّمَا كَانَتِ الْمَسَاجِدُ جُمًّا وَإِنَّمَا شَرَّفَ النَّاسُ حَدِيثًا مِنَ الدَّهْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ مسجدیں تو روشن دانوں کے بغیر ہوا کرتی تھیں، اب یہ جو لوگوں نے روشن دان اور طاق بنا لئے ہیں نئے زمانے کی نئی چیزیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3181، ترقيم محمد عوامة 3168)
حدیث نمبر: 3169 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ مُوسَى، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " أُمِرْنَا أَنْ نَبْنِيَ الْمَسَاجِدَ جُمًّا وَالْمَدَائِنَ شُرَفًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ مسجدوں کو روشن دانوں اور طاقوں کے بغیر اور شہروں کو روشن دانوں اور طاقوں والا بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3182، ترقيم محمد عوامة 3169)
حدیث نمبر: 3170 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَتُزَخْرِفُنَّ مَسَاجِدَكُمْ كَمَا زَخْرَفَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى مَسَاجِدَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تم اپنی مسجدوں کو اس طرح مزین کرو گے جس طرح یہود و نصاریٰ اپنی عبادت گاہوں کو سجاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3183، ترقيم محمد عوامة 3170)
حدیث نمبر: 3171 مصنف ابن ابی شیبہ
مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، هُرَيْمٌ ، لَيْثٍ ، أَيُّوبَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُرَيْمٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ابْنُوا الْمَسَاجِدَ وَاتَّخِذُوهَا جُمًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسجدیں بناؤ اور انہیں روشن دانوں اور طاقوں سے پاک رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3184، ترقيم محمد عوامة 3171)
حدیث نمبر: 3172 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مَالِكٌ، قَالَ: نا هُرَيْمٌ، قَالَ: نا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " نُهِينَا أَوْ نَهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِي مَسْجِدٍ مُشَرَّفٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں طاقوں والی مسجد بنانے سے منع کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3185، ترقيم محمد عوامة 3172)