Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن اصم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے مسجدوں کی عمارتیں بلند وبالا کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3177، ترقيم محمد عوامة 3164)