حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَقِيقٍ:" إِنَّمَا كَانَتِ الْمَسَاجِدُ جُمًّا وَإِنَّمَا شَرَّفَ النَّاسُ حَدِيثًا مِنَ الدَّهْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ مسجدیں تو روشن دانوں کے بغیر ہوا کرتی تھیں، اب یہ جو لوگوں نے روشن دان اور طاق بنا لئے ہیں نئے زمانے کی نئی چیزیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3181، ترقيم محمد عوامة 3168)