☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات رکوع کرتے ہوئے اپنی کہنیوں کو پھیلا کر رکھتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات رکوع کرتے ہوئے اپنی کہنیوں کو پھیلا کر رکھتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2652 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ:" كَانَ مُجَاهِدٌ إِذَا رَكَعَ يَضَعُ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ"، قَالَ: وَكَانَ عَطَاءٌ وَطَاوُسٌ وَنَافِعٌ يَتَفَرَّجُونَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد جب رکوع کرتے تھے تو اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں پرر کھتے تھے۔ حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت نافع اپنی کہنیوں کو کھلا رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2661، ترقيم محمد عوامة 2652)