حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ:" كَانَ مُجَاهِدٌ إِذَا رَكَعَ يَضَعُ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ"، قَالَ: وَكَانَ عَطَاءٌ وَطَاوُسٌ وَنَافِعٌ يَتَفَرَّجُونَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد جب رکوع کرتے تھے تو اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں پرر کھتے تھے۔ حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت نافع اپنی کہنیوں کو کھلا رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2661، ترقيم محمد عوامة 2652)