☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
متى يؤمر الصبي بالصلاة؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصلوات← متى يؤمر الصبي بالصلاة؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 17
Hadith No.: 3500 Musannaf Ibn Abi Shaibah
زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ الْجُهَنِيُّ ، أَبِي ، جَدِّي
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ الْجُهَنِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا بَلَغَ الْغُلَامُ سَبْعَ سِنِينَ فَمُرُوهُ بِالصَّلَاةِ فَإِذَا بَلَغَ عَشْرًا فَاضْرِبُوهُ عَلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سبرہ بن معبد جہنی کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب بچہ سات سال کا ہوجائے تو اسے نماز کا حکم دو، اگر دس سال کا ہو کر بھی نماز چھوڑے تو اسے مارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3518، ترقيم محمد عوامة 3500)
Hadith No.: 3501 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، دَاوُدَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مُرُوا صِبْيَانَكُمْ بِالصَّلَاةِ إِذَا بَلَغُوا سَبْعًا وَاضْرِبُوهُمْ عَلَيْهَا إِذَا بَلَغُوا عَشْرًا وَفَرِّقُوا بَيْنَهُمْ فِي الْمَضَاجِعِ"
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب بچے سات سال کے ہوجائیں تو انہیں نماز کا حکم دو، اگر وہ دس سال کے ہو کر بھی نماز نہ پڑھیں تو انہیں مارو اور ان کے بستر الگ الگ کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3519، ترقيم محمد عوامة 3501)
Hadith No.: 3502 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ يُونُسَ خَادِمُ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَتْ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: " أَيْقِظُوا الصَّبِيَّ يُصَلِّي وَلَوْ سَجْدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ بچے کو نماز کے لئے جگاؤ، وہ نماز پڑھے خواہ ایک سجدہ ہی کیوں نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3520، ترقيم محمد عوامة 3502)
Hadith No.: 3503 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ، عَنْ جَدَّةٍ لَهَا , أَنَّ عُمَرَ مَرَّ بِامْرَأَةٍ وَهِيَ تُوقِظُ صَبِيًّا لَهَا يُصَلِّي وَهُوَ يَتَلَكَّأُ، فَقَالَ:" دَعِيهِ فَلَيْسَتْ عَلَيْهِ حَتَّى يَعْقِلَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر ایک مرتبہ ایک عورت کے پاس سے گذرے وہ اپنے بچے کو نماز کے لئے جگا رہی تھی، اور وہ ضد کررہا تھا۔ حضرت عمرنے اس سے فرمایا کہ اسے چھوڑ دو، بالغ ہونے تک اس پر نماز فرض نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3521، ترقيم محمد عوامة 3503)
Hadith No.: 3504 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " يُعَلَّمُ الصَّبِيُّ الصَّلَاةَ إِذَا عَرَفَ يَمِينَهُ مِنْ شِمَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بچے کو اس وقت نماز سکھائی جائے گی جب اسے دائیں اور بائیں کی تمیز ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3522، ترقيم محمد عوامة 3504)
Hadith No.: 3505 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَحَفْصٌ , عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُعَلَّمُ الصَّبِيُّ الصَّلَاةَ إِذَا اثَّغَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم بچے کو اس وقت نماز سکھایا کرتے تھے جب اس کے دودھ کے دانت ایک مرتبہ ٹوٹ کر نکل آتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3523، ترقيم محمد عوامة 3505)
Hadith No.: 3506 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُعَلِّمُونَ الصِّبْيَانَ الصَّلَاةَ إِذَا اثَّغَرُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف بچوں کو نماز اس وقت سکھایا کرتے تھے جب ان کے دودھ کے دانت ایک مرتبہ ٹوٹ کر دوبارہ نکل آیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3524، ترقيم محمد عوامة 3506)
Hadith No.: 3507 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ يُعَلِّمُ بَنِيهِ الصَّلَاةَ إِذَا عَقَلُوا وَالصَّوْمَ إِذَا أَطَاقُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بچوں کو نماز اس وقت سکھاتے جب ان میں عقل آجاتی اور روزہ اس وقت رکھواتے تھے جب ان میں اس کی طاقت ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3525، ترقيم محمد عوامة 3507)
Hadith No.: 3508 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيِّ، قَالَ: " يُؤْمَرُ الصَّبِيُّ بِالصَّلَاةِ إِذَا عَدَّ عِشْرِينَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن یحصبی فرماتے ہیں کہ جب بچہ بیس تک گننے لگے تو اسے نماز کا حکم دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3526، ترقيم محمد عوامة 3508)
Hadith No.: 3509 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ امْرَأَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيِّ، بِمِثْلِهِ
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3527، ترقيم محمد عوامة 3509)
Hadith No.: 3510 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " يُؤْمَرُ الصَّبِيُّ بِهَا إِذَا بَلَغَ السَّبْعَ وَيُضْرَبُ عَلَيْهَا إِذَا بَلَغَ عَشْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ بچہ جب سات سال کا ہوجائے تو اسے نماز کا حکم دیا جائے گا اور دس سال کا ہونے پر اسے نماز چھوڑنے کی وجہ سے مارا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3528، ترقيم محمد عوامة 3510)
Hadith No.: 3511 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، قَالَ: " يُؤْمَرُ بِهَا إِذَا بَلَغَ حُلُمَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ بچہ جب بالغ ہوجائے تو اسے نماز کا حکم دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3529، ترقيم محمد عوامة 3511)
Hadith No.: 3512 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" كَانَ يُعَلَّمُ الصَّبِيُّ الصَّلاةَ مَا بَيْنَ سَبْعِ سِنِينَ إِلَى عَشْرِ سِنِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق بچے کو نماز اس وقت سکھایا کرتے تھے جب اس کی عمر سات سال سے دس سال کے درمیان ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3530، ترقيم محمد عوامة 3512)
Hadith No.: 3513 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ " يَأْمُرُ الصِّبْيَانَ أَنْ يُصَلُّوا الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ جَمِيعًا، فَيُقَالُ: يُصَلُّونَ الصَّلَاةَ لِغَيْرِ وَقْتِهَا، فَيَقُولُ: هَذَا خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَنَامُوا عَنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین بچوں کو حکم دیتے تھے کہ ظہر اور عصر کی نماز کو اکٹھاپڑھیں اور مغرب و عشاء کی نماز اکٹھا پڑھ لیں۔ کسی نے ان سے کہا کہ اس طرح تو وہ بغیر وقت کے نماز پڑھیں گے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین نے فرمایا کہ یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ نماز پڑھے بغیر سو جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3531، ترقيم محمد عوامة 3513)
Hadith No.: 3514 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " يُعَلَّمُ الصَّبِيُّ الصَّلَاةَ إِذَا عَرَفَ يَمِينَهُ مِنْ شِمَالِهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ بچے کو نماز اس وقت سکھائی جائے گی جب وہ دائیں اور بائیں کی تمیز کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3532، ترقيم محمد عوامة 3514)
Hadith No.: 3515 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، مِثْلَهُ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3533، ترقيم محمد عوامة 3515)
Hadith No.: 3516 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَش، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " حَافِظُوا عَلَى أَبْنَائِكُمْ عَلَى الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ بچوں کو نماز کا عادی بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3534، ترقيم محمد عوامة 3516)