حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَحَفْصٌ , عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُعَلَّمُ الصَّبِيُّ الصَّلَاةَ إِذَا اثَّغَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم بچے کو اس وقت نماز سکھایا کرتے تھے جب اس کے دودھ کے دانت ایک مرتبہ ٹوٹ کر نکل آتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3523، ترقيم محمد عوامة 3505)