عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ، عَنْ جَدَّةٍ لَهَا , أَنَّ عُمَرَ مَرَّ بِامْرَأَةٍ وَهِيَ تُوقِظُ صَبِيًّا لَهَا يُصَلِّي وَهُوَ يَتَلَكَّأُ، فَقَالَ:" دَعِيهِ فَلَيْسَتْ عَلَيْهِ حَتَّى يَعْقِلَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر ایک مرتبہ ایک عورت کے پاس سے گذرے وہ اپنے بچے کو نماز کے لئے جگا رہی تھی، اور وہ ضد کررہا تھا۔ حضرت عمرنے اس سے فرمایا کہ اسے چھوڑ دو، بالغ ہونے تک اس پر نماز فرض نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3521، ترقيم محمد عوامة 3503)