☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصلوات← من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 15
Hadith No.: 2455 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، الْحَكَمِ ، وَعِيسَى ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ، وَعِيسَى ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ ثُمَّ لَا يَرْفَعُهُمَا حَتَّى يَفْرُغَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو اسی وقت ہاتھوں کو بلند کیا کرتے تھے، پھر نماز سے فارغ ہونے تک ہاتھوں کو بلند نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2461، ترقيم محمد عوامة 2455)
Hadith No.: 2456 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَلْقَمَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" أَلَا أُرِيكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہ دکھاؤں؟ پھر آپ نے نماز پڑھی اور صرف ایک مرتبہ ہاتھ اٹھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2462، ترقيم محمد عوامة 2456)
Hadith No.: 2457 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قِطَافٍ النَّهْشَلِيِّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَلِيًّا " كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ ثُمَّ لَا يَعُودُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن کلیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علیصرف نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھایا کرتے تھے، پھر اس کے بعد ہاتھ نہ اٹھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2463، ترقيم محمد عوامة 2457)
Hadith No.: 2458 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ مَا يَفْتَتِحُ ثُمَّ لَا يَرْفَعُهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ صرف نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھایا کرتے تھے، پھر اس کے بعد ہاتھ نہ اٹھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2464، ترقيم محمد عوامة 2458)
Hadith No.: 2459 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ التَّكْبِيرِ ثُمَّ لَا يَرْفَعُهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی صرف پہلی تکبیر کے وقت ہاتھ اٹھایا کرتے تھے، پھر اس کے بعد ہاتھ نہ اٹھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2465، ترقيم محمد عوامة 2459)
Hadith No.: 2460 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ , وَمُغِيرَةُ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا كَبَّرْتَ فِي فَاتِحَةِ الصَّلَاةِ فَارْفَعْ يَدَيْكَ ثُمَّ لَا تَرْفَعْهُمَا فِيمَا بَقِيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ جب تم نماز شروع کرنے کے لئے تکبیر کہو تو ہاتھوں کو بلند کرو، پھر باقی نماز میں ہاتھوں کو بلند نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2466، ترقيم محمد عوامة 2460)
Hadith No.: 2461 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَأَبُو أُسَامَةَ , عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ وَأَصْحَابُ عَلِيٍّ لَا يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِلَّا فِي افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ"، قَالَ وَكِيعٌ: ثُمَّ لَا يَعُودُونَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ کے اصحاب صرف نماز کے شروع میں ہاتھ بلند کیا کرتے تھے اس کے بعد وہ رفع یدین نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2467، ترقيم محمد عوامة 2461)
Hadith No.: 2462 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ حُصَيْنٍ , وَمُغِيرَةَ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا تَرْفَعْ يَدَيْكَ فِي شَيْءٍ مِنَ الصَّلَاةِ إِلَّا فِي الِافْتِتَاحَةِ الْأُولَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سوائے تکبیر تحریمہ کے نماز میں ہاتھ بلند مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2468، ترقيم محمد عوامة 2462)
Hadith No.: 2463 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ خَيْثَمَةَ , وَإِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَا لَا يَرْفَعَانِ أَيْدِيَهُمَا إِلَّا فِي بَدْءِ الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت خیثمہ اور حضرت ابراہیم صرف نماز کے شروع میں ہاتھ بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2469، ترقيم محمد عوامة 2463)
Hadith No.: 2464 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ:" كَانَ قَيْسٌ يَرْفَعُ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَا يَدْخُلُ فِي الصَّلَاةِ ثُمَّ لَا يَرْفَعُهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت قیس صرف نماز شروع کرتے وقت رفع یدین کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2470، ترقيم محمد عوامة 2464)
Hadith No.: 2465 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَطَاءٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " تُرْفَعُ الْأَيْدِي فِي سَبْعَةِ مَوَاطِنَ، إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، وَإِذَا رَأَى الْبَيْتَ، وَعَلَى الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَفِي عَرَفَاتٍ، وَفِي جَمْعٍ، وَعِنْدَ الْجِمَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ صرف سات مقامات پر ہاتھ اٹھائے جائیں گے نماز شروع کرتے وقت 2 جب بیت اللہ پر نگاہ پڑے 3 صفا پر 4 مروہ پر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میدان عرفات میں 6 مزدلفہ میں 7 رمی جمار کرتے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2471، ترقيم محمد عوامة 2465)
Hadith No.: 2466 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُسْلِمٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: كَانَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى " يَرْفَعُ يَدَيْهِ أَوَّلَ شَيْءٍ إِذَا كَبَّرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم جہنی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو لیلیٰ صرف تکبیر تحریمہ کہتے وقت ہاتھ اٹھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2472، ترقيم محمد عوامة 2466)
Hadith No.: 2467 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَا يَفْتَتِحُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو صرف نماز کے شروع میں ہاتھ اٹھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2473، ترقيم محمد عوامة 2467)
Hadith No.: 2468 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ , وَعَلْقَمَةَ أَنَّهُمَا:" كَانَا يَرْفَعَانِ أَيْدِيَهُمَا إِذَا افْتَتَحَا ثُمَّ لَا يَعُودَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت اسود اور حضرت علقمہ نماز شروع کرتے وقت تو ہاتھ بلند کرتے تھے اس کے بعد نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2474، ترقيم محمد عوامة 2468)
Hadith No.: 2469 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ حَسَنِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبْجَرَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" صَلَّيْتُ مَعَ عُمَرَ فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلَاتِهِ إِلَّا حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے ساتھ نماز ادا کی، انہوں نے صرف نماز شروع کرتے وقت ہاتھ بلند کئے۔ حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی، حضرت ابراہیم اور حضرت ابو اسحاق کو دیکھا کہ وہ صرف نماز شروع کرتے وقت ہاتھ بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2475، ترقيم محمد عوامة 2469)