حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ , وَمُغِيرَةُ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا كَبَّرْتَ فِي فَاتِحَةِ الصَّلَاةِ فَارْفَعْ يَدَيْكَ ثُمَّ لَا تَرْفَعْهُمَا فِيمَا بَقِيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ جب تم نماز شروع کرنے کے لئے تکبیر کہو تو ہاتھوں کو بلند کرو، پھر باقی نماز میں ہاتھوں کو بلند نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2466، ترقيم محمد عوامة 2460)