حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَأَبُو أُسَامَةَ , عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ وَأَصْحَابُ عَلِيٍّ لَا يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِلَّا فِي افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ"، قَالَ وَكِيعٌ: ثُمَّ لَا يَعُودُونَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ کے اصحاب صرف نماز کے شروع میں ہاتھ بلند کیا کرتے تھے اس کے بعد وہ رفع یدین نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2467، ترقيم محمد عوامة 2461)