☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 2949 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، لَيْثٍ ، مُجَاهِدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " نَهَانِي خَلِيلِي أَنْ أُقْعِيَ كَإِقْعَاءِ الْقِرْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بات سے منع کیا کہ میں بندر کے بیٹھنے کی طرح بیٹھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2961، ترقيم محمد عوامة 2949)
حدیث نمبر: 2950 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ كَرِهَ الْإِقْعَاءَ فِي الصَّلَاةِ، وَقَالَ:" عُقْبَةُ الشَّيْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے اور یہ کہتے کہ یہ شیطان کا انداز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2962، ترقيم محمد عوامة 2950)
حدیث نمبر: 2951 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ " كَرِهَ الْإِقْعَاءَ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2963، ترقيم محمد عوامة 2951)
حدیث نمبر: 2952 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، قَالَ:" صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ أَبِي هُرَيْرَةَ فَانْتَصَبْتُ عَلَى صُدُورِ قَدَمِي فَجَذَبَنِي حَتَّى اطْمَأْنَنْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مقبری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے ساتھ نماز پڑھی، میں اپنے قدموں کے اگلے حصہ پر بیٹھا تو انہوں نے مجھے کھینچا یہاں تک کہ میں ا طمینان سے بیٹھ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2964، ترقيم محمد عوامة 2952)
حدیث نمبر: 2953 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ " كَرِهَ الْإِقْعَاءَ وَالتَّوَرُّكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے اور اس طرح بیٹھنے کو مکروہ خیال فرمایا کہ نمازی اپنے دائیں کولہے کو دائیں پاؤں پر اس طرح رکھے کہ وہ کھڑا ہو اور انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہو، نیز بائیں کولہے کو زمین پر ٹیکے اور بائیں پاؤں کو پھیلا کر دائیں طرف کونکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2965، ترقيم محمد عوامة 2953)
حدیث نمبر: 2954 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ , " كَرِهَا الْإِقْعَاءَ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد نما زمین پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2966]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2966، ترقيم محمد عوامة 2954)
حدیث نمبر: 2955 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ أَنَّهُ " كَرِهَ الْإِقْعَاءَ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے کو مکروہ بتایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2967، ترقيم محمد عوامة 2955)
حدیث نمبر: 2956 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، بُدَيْلٍ ، أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ بُدَيْلٍ ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ عُقْبَةِ الشَّيْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے سے منع کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2968، ترقيم محمد عوامة 2956)
حدیث نمبر: 2957 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تَضَعَ إِلْيَتَيْكَ عَلَى عَقِبَيْكَ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نماز میں سنت یہ ہے کہ تم اپنے کو لہوں کو اپنے پیچھے کے حصہ والی زمین کی طرف رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2969، ترقيم محمد عوامة 2957)