حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، الزُّهْرِيِّ ، رَجُلٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ أَظُنُّهُ قَالَ: مِنْ أَبْنَاءِ النُّقَبَاءِ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَرْجِعُ إِلَى رِحَالِنَا وَأَحَدُنَا يُبْصِرُ مَوَاقِعَ النَّبْلِ"، قَالَ: قُلْتُ لِلزُّهْرِيِّ وَكَمْ كَانَتْ مَنَازِلُهُمْ مِنَ الْمَدِينَةِ، قَالَ: ثُلُثَيْ مِيلٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک صاحب روایت کرتے ہیں کہ ہم مغرب کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ادا کیا کرتے تھے، پھر ہم اپنی سواریوں کی طرف واپس آ جاتے اور ہم تیر پھینکنے کی مسافت کو دیکھ سکتے تھے۔ راوی کہتے ہیں میں نے حضرت زہری سے پوچھا کہ ان کے مکانات مدینہ منورہ سے کتنے فاصلے پر تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ میل کے دو تہائی کے فاصلہ پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3362، ترقيم محمد عوامة 3348)