عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ حِينَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ، وَيَقُولُ:" هَذَا وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ وَقْتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سورج غروب ہونے کے بعد مغرب کی نماز ادا کیا کرتے تھے اور فرماتے اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے، یہ اس نماز کا وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3356، ترقيم محمد عوامة 3342)