☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں جایا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں جایا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 2632 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخطمِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخطمِيِّ " إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرَّكْعَةِ هَوَى بِالتَّكْبِيرَةِ فَكَأَنَّهُ فِي أُرْجُوحَةٍ حَتَّى يَسْجُدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کلیب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن یزید خطمی جب رکوع سے سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے ہوئے جھکا کرتے تھے، جیسے ڈھلوان تختہ سے نیچے آ رہے ہوں، آپ اس طرح سجدے میں جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2640]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2640، ترقيم محمد عوامة 2632)
حدیث نمبر: 2633 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، قَالَ:" سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ" قَبْلَ أَنْ يُقِيمَ ظَهْرَهُ، وَإِذْ كَبَّرَ كَبَّرَ وَهُوَ مُنْحَطٌّ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے کمر سیدھی کرنے سے پہلے سمع اللہ لمن حمدہ کہا کرتے تھے۔ اور جب تکبیر کہتے تو جھکتے ہوئے کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2641، ترقيم محمد عوامة 2633)
حدیث نمبر: 2634 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَبِّرْ وَأَنْتَ تَهْوِي وَأَنْتَ تَرْكَعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب سجدہ کے لئے جھکو تو تکبیر کہو اور جب رکوع کے لئے جھکو تو بھی تکبیر کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2642، ترقيم محمد عوامة 2634)
حدیث نمبر: 2635 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، قَالَ: أَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَهْوِي بِالتَّكْبِيرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر سجدے کے لئے جھکتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2643، ترقيم محمد عوامة 2635)
حدیث نمبر: 2636 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , كَانَ عُمَرُ إِذَا قَالَ:" سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ" , انْحَدَرَ مُكَبِّرًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ کہتے تو تکبیر کہتے ہوئے جھکا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2644، ترقيم محمد عوامة 2636)