عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، قَالَ:" سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ" قَبْلَ أَنْ يُقِيمَ ظَهْرَهُ، وَإِذْ كَبَّرَ كَبَّرَ وَهُوَ مُنْحَطٌّ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے کمر سیدھی کرنے سے پہلے سمع اللہ لمن حمدہ کہا کرتے تھے۔ اور جب تکبیر کہتے تو جھکتے ہوئے کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2641، ترقيم محمد عوامة 2633)