☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں کندھے ننگے کرنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← نماز میں کندھے ننگے کرنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 3529 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو خَالِدٍ ، ابْنِ عَجْلانَ ، أَبِي الزِّنَادِ ، الأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ عَنِ ابْنِ عَجْلانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، لَيْسَ عَلَى عَاتِقِهِ مِنْهُ شَيْءٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طرح ایک کپڑے میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے کہ کندھوں پر کوئی کپڑا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3547، ترقيم محمد عوامة 3529)
حدیث نمبر: 3530 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، أَبِي الزِّنَادِ ، الأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ أَبِي الزِّنَادِ , عَنِ الأَعْرَجِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3548، ترقيم محمد عوامة 3530)
حدیث نمبر: 3531 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ , قَالَ:" كَانَ الرَّجُلُ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ إِذَا لَمْ يَجِدْ رِدَاءً يُصَلِّي فِيهِ وَضَعَ عَلَى عَاتِقَيْهِ عِقَالا ثُمَّ صَلَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک جب نماز پڑھنے کے لئے انہیں کوئی چادر وغیرہ نہ ملتی تو اپنے کندھوں پر رسی ڈال کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3549، ترقيم محمد عوامة 3531)
حدیث نمبر: 3532 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مُغِيرَةَ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ إِعْرَاءَ الْمَنَاكِبِ فِي الصَّلاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف نماز میں کندھوں کے ننگا کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3550، ترقيم محمد عوامة 3532)
حدیث نمبر: 3533 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ , عَنْ أَشْعَثَ , عَنِ الْحَكَمِ , أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ كَانَ يَقُولُ: " لا يُصَلِّي الرَّجُلُ إِلا وَهُوَ مُخَمِّرٌ عَاتِقَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ آدمی کو کندھے ڈھانپ کر نماز پڑھنی چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3551، ترقيم محمد عوامة 3533)