حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ , قَالَ:" كَانَ الرَّجُلُ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ إِذَا لَمْ يَجِدْ رِدَاءً يُصَلِّي فِيهِ وَضَعَ عَلَى عَاتِقَيْهِ عِقَالا ثُمَّ صَلَّى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک جب نماز پڑھنے کے لئے انہیں کوئی چادر وغیرہ نہ ملتی تو اپنے کندھوں پر رسی ڈال کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3549، ترقيم محمد عوامة 3531)