☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات نماز میں انگڑائی لینے کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات نماز میں انگڑائی لینے کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 3527 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ التَّمَطِّيَ عِنْدَ النِّسَاءِ وَفِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم عورتوں کے پاس اور نماز میں انگڑائی لینے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3545، ترقيم محمد عوامة 3527)
حدیث نمبر: 3528 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ: " التَّمَطِّي يُنْقِصُ الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ انگڑائی نماز کو ناقص بنا دیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3546، ترقيم محمد عوامة 3528)