☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الرجل يصلي عن يمين (الإمام) أو عن يساره
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصلوات← الرجل يصلي عن يمين (الإمام) أو عن يساره
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 3453 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: " خَيْرُ الْمَسْجِدِ الْمَقَامُ ثُمَّ مَيَامِنُ الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ مسجد میں سب سے افضل جگہ مقام ابراہیم یعنی مصلیٰ کی جگہ ہے۔ پھر مسجد کے دائیں حصے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3471، ترقيم محمد عوامة 3453)
Hadith No.: 3454 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُسْتَحَبُّ يَمِينُ الْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم امام کے دائیں جانب کھڑے ہونے کو مستحب قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3472، ترقيم محمد عوامة 3454)
Hadith No.: 3455 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يَقُومَ: عَنْ يَمِينِ الْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کو یہ بات پسند تھی کہ امام کے دائیں جانب کھڑے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3473، ترقيم محمد عوامة 3455)
Hadith No.: 3457 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي يَحْيَى، قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُصَلِّي فِي الشِّقِّ الْأَيْسَرِ مِنَ الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن ابی یحییٰ کہتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مسجد کے بائیں حصے میں نماز پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3474، ترقيم محمد عوامة 3457)
Hadith No.: 3458 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عِمْرَانَ الْمنقريِّ، عَنِ الْحَسَنِ , وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُمَا" كَانَا يُصَلِّيَانِ عَنْ يَسَارِ الْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران منقری فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین دونوں امام کے بائیں جانب نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3475، ترقيم محمد عوامة 3458)
Hadith No.: 3456 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي يَحْيَى، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ " يُصَلِّي فِي الشِّقِّ الْأَيْمَنِ مِنَ الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن ابی یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو دیکھا کہ وہ مسجد کے دائیں حصے میں نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3476، ترقيم محمد عوامة 3456)
Hadith No.: 3459 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ ابْنِ الْبَرَاءِ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" كُنَّا نُحِبُّ أَوْ نَسْتَحِبُّ أَنْ نَقُومَ عَنْ يَمِينِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء فرماتے ہیں کہ ہم اس بات کو پسند کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دائیں جانب کھڑے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3477، ترقيم محمد عوامة 3459)
Hadith No.: 3460 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " مَيَامِنُ الصُّفُوفِ تَزِيدُ عَلَى سَائِرِ الْمَسْجِدِ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ دائیں طرف کی صفیں باقی مسجد پر پچیس گنا زیادہ اجر رکھتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3478، ترقيم محمد عوامة 3460)