حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي يَحْيَى، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ " يُصَلِّي فِي الشِّقِّ الْأَيْمَنِ مِنَ الْمَسْجِدِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن ابی یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو دیکھا کہ وہ مسجد کے دائیں حصے میں نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3476، ترقيم محمد عوامة 3456)