حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْعَبَادِلَةَ يُقْعُونَ فِي الصَّلَاةِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ" , يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ , وَابْنَ عُمَرَ , وَابْنَ عَبَّاسٍ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا وہ دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2972، ترقيم محمد عوامة 2960)