☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص في الإقعاء
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصلوات← من رخص في الإقعاء
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 2958 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرٍ ، وَأَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ , وَأَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُمَا" كَانَا يُقْعِيَانِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ حضرت جابر اور حضرت ابو سعید نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2970، ترقيم محمد عوامة 2958)
Hadith No.: 2959 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" كَانَ يُقْعِي بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2971، ترقيم محمد عوامة 2959)
Hadith No.: 2960 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْعَبَادِلَةَ يُقْعُونَ فِي الصَّلَاةِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ" , يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ , وَابْنَ عُمَرَ , وَابْنَ عَبَّاسٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا وہ دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2972، ترقيم محمد عوامة 2960)
Hadith No.: 2961 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ عَبَّاسٍ ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: رَأَيْتُ عَطِيَّةَ يُقْعِي بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ، فَقُلْتُ لَهُ: فَقَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَابْنَ عَبَّاسٍ وَابْنَ الزُّبَيْرِ " يُقْعُونَ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطیہ کو دیکھا کہ وہ دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھے ہوئے تھے، میں نے اس بارے میں ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا وہ دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2973، ترقيم محمد عوامة 2961)
Hadith No.: 2962 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ , عَنْ شُقَيْفِ بْنِ بِشْرٍ الْعِجْلِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ طَاوُسًا يُقْعِي بَيْنَ أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ حِينَ يَجْلِسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سقیف بن بشر فرماتے ہیں کہ میں حضرت طاوس کود یکھا کہ چار رکعات والی نماز کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2974، ترقيم محمد عوامة 2962)
Hadith No.: 2963 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ , عَنْ مُوسَى الطَّحَّانِ، قَالَ: رَأَيْتُ مُجَاهِدًا " يُقْعِي بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ طحان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2975، ترقيم محمد عوامة 2963)
Hadith No.: 2964 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ أَنَّهُ" كَانَ يَجْلِسُ عَلَى عَقِبَيْهِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر دونوں سجدوں کے درمیان اپنے کو لہوں کے بل بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2976، ترقيم محمد عوامة 2964)
Hadith No.: 2965 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ إِذَا جَلَسَ ثَنَى قَدَمَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے قدموں کو موڑ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2977، ترقيم محمد عوامة 2965)