☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مریض تکیے پر سجدہ کر سکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← مریض تکیے پر سجدہ کر سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 2816 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي فَزَارَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : " يَسْجُدُ الْمَرِيضُ عَلَى الْمِرْفَقَةِ وَالثَّوْبِ الطَّيِّبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مریض تکیے اور پاک کپڑے پر سجدہ کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2827، ترقيم محمد عوامة 2816)
حدیث نمبر: 2817 مصنف ابن ابی شیبہ
أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ الْحَسَنِ أَنَّهَا" رَأَتْ أُمَّ سَلَمَةَ رَمِدَتْ عَيْنُهَا فَثَنَيْتُ لَهَا وِسَادَةً مِنْ أُدُمٍ فَجَعَلَتْ تَسْجُدُ عَلَيْهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام حسن فرماتی ہیں کہ انہوں نے حضرت ام سلمہ کو دیکھا کہ آنکھوں کی تکلیف کی وجہ سے ان کے لئے چمڑے کا ایک تکیہ رکھا گیا جس پر وہ سجدہ کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2828، ترقيم محمد عوامة 2817)
حدیث نمبر: 2818 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ , عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2829، ترقيم محمد عوامة 2818)
حدیث نمبر: 2819 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: اشْتَكَتْ عَيْنَهَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے مختلف الفاظ کے ساتھ یہی حدیث منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2830، ترقيم محمد عوامة 2819)
حدیث نمبر: 2820 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ " سَجَدَ عَلَى مِرْفَقَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے تکیہ پر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2831، ترقيم محمد عوامة 2820)
حدیث نمبر: 2821 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي خَلْدَةَ، قَالَ:" كَانَ أَبُو الْعَالِيَةِ مَرِيضًا وَكَانَتْ مِرْفَقَةٌ تُثْنَى لَهُ فَيَسْجُدُ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ ابو العالیہ مریض تھے، ان کے لئے تکیہ کو گول کرکے رکھا جاتا تھا اور وہ اس پر سجدہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2832، ترقيم محمد عوامة 2821)
حدیث نمبر: 2822 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَسْجُدَ الرَّجُلُ عَلَى الْمِرْفَقَةِ وَالْوِسَادَةِ فِي السَّفِينَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی کشتی میں تکیہ پر سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2833، ترقيم محمد عوامة 2822)