حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي خَلْدَةَ، قَالَ:" كَانَ أَبُو الْعَالِيَةِ مَرِيضًا وَكَانَتْ مِرْفَقَةٌ تُثْنَى لَهُ فَيَسْجُدُ عَلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ ابو العالیہ مریض تھے، ان کے لئے تکیہ کو گول کرکے رکھا جاتا تھا اور وہ اس پر سجدہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2832، ترقيم محمد عوامة 2821)