أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ الْحَسَنِ أَنَّهَا" رَأَتْ أُمَّ سَلَمَةَ رَمِدَتْ عَيْنُهَا فَثَنَيْتُ لَهَا وِسَادَةً مِنْ أُدُمٍ فَجَعَلَتْ تَسْجُدُ عَلَيْهَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام حسن فرماتی ہیں کہ انہوں نے حضرت ام سلمہ کو دیکھا کہ آنکھوں کی تکلیف کی وجہ سے ان کے لئے چمڑے کا ایک تکیہ رکھا گیا جس پر وہ سجدہ کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2828، ترقيم محمد عوامة 2817)