☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات سجدہ کرتے ہوئے ہاتھ کپڑے سے باہر نکالتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات سجدہ کرتے ہوئے ہاتھ کپڑے سے باہر نکالتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 2755 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، أَنَّ أَبَا قِلَابَةَ" كَانَ إِذَا سَجَدَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ ثَوْبِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو چادر سے باہر نکالا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2765، ترقيم محمد عوامة 2755)
حدیث نمبر: 2756 مصنف ابن ابی شیبہ
أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا" إِذَا سَجَدَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ بُرْنُسِهِ حَتَّى يَضَعَهُمَا عَلَى الْأَرْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو چادر سے باہر نکال کر زمین پر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2766، ترقيم محمد عوامة 2756)
حدیث نمبر: 2757 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كَانَ مُحَمَّدٌ " يُبَاشِرُ بِكَفَّيْهِ الْأَرْضَ إِذَا سَجَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو کپڑے سے نکال کر زمین پر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2767، ترقيم محمد عوامة 2757)
حدیث نمبر: 2758 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هِنْدٍ الشَّامِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيُبَاشِرْ بِكَفَّيْهِ الْأَرْضَ لَعَلَّ اللَّهَ يَصْرِفُ عَنْهُ الْغَالَّ إِنْ غُلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھوں کو چادر سے باہر نکال کر زمین پر رکھ دے، کیونکہ ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس عمل کی وجہ سے اسے قیامت کے دن کی ہتھکڑیوں سے نجات عطاکردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2768، ترقيم محمد عوامة 2758)
حدیث نمبر: 2759 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ أَنَّهُ" كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنَ الطَّيْلَسَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی ہذیل جب سجدہ کرنے لگتے تو اپنے ہاتھوں کو چادر سے باہر نکالا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2769، ترقيم محمد عوامة 2759)
حدیث نمبر: 2760 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ يُخْرِجُ يَدَيْهِ إِذَا سَجَدَ وَإِنَّهُمَا لَتَقْطُرَانِ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو کپڑے سے باہر نکالا کرتے تھے، اس وقت ان سے خون بھی بہہ رہا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2770، ترقيم محمد عوامة 2760)
حدیث نمبر: 2761 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُوَيْدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا قَتَادَةَ الْعَدَوِيَّ " إِذَا سَجَدَ يُخْرِجُ يَدَيْهِ تَمَسُّهُمَا الْأَرْضُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسحاق بن سوید کہتے ہیں کہ میں نے ابو قتادہ عدوی کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو چادر سے نکال کر زمین پر لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2771، ترقيم محمد عوامة 2761)