حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، أَنَّ أَبَا قِلَابَةَ" كَانَ إِذَا سَجَدَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ ثَوْبِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو چادر سے باہر نکالا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2765، ترقيم محمد عوامة 2755)