☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب الزكاة
مصنف ابن ابی شیبہ
ہوم← کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة
# باب احادیث دیکھیں
1
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
10064 – 10087
2
ترک زکوٰۃ پر جو وعیدیں وارد ہوئی ہیں ان کا بیان
ما قالوا في منع الزكاة
10088 – 10104
3
دراہم اور دنانیر میں جتنی زکوٰۃ فرض ہے اس کا بیان
فيما (تجب) فيه الزكاة من الدراهم (والدنانير)
10105 – 10114
4
دو سو درھم سے کم میں کچھ نہیں ہے اس کا بیان
من قال: ليس في أقل من مائتي درهم زكاة
10115 – 10124
5
دو سو دراہم سے زائد جب چالیس ہو جائیں تو ان پر زکوٰۃ آئے گی
ما قالوا فيما زاد على المائتين ليس فيه شيء حتى يبلغ أربعين درهما
10125 – 10129
6
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو سو سے زائد جتنے بھی ہو جائیں اس حساب سے زکوٰۃ آئے گی اس کا بیان
من قال (فما) زاد على المائتين فبالحساب
10130 – 10134
7
دیناروں پہ کتنی زکوٰۃ ہے اس کا بیان
ما قالوا في الدنانير ما يؤخد منها (في) الزكاة
10135 – 10146
8
اگر کسی کے پاس سو درہم اور دس دینار ہوں ان پر زکوٰۃ کا بیان
في الرجل (تكون) عنده مائة درهم وعشرة دنانير
10147 – 10150
9
’’اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان‘‘
في زكاة الإبل ما فيها
10151 – 10162
10
بعض حضرات جو یہ فرماتے ہیں کہ پانچ اونٹوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان
من قال: ليس فيما دون الخمس من الإبل (صدقة)
10163 – 10175
11
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایک سو بیس اونٹوں سے زائد ہو جائیں تو فریضے کو از سر نو شروع کیا جائیگا اس کا بیان
من قال: إذا زادت على عشرين ومائة استقبل بها (الفريضة)
10176 – 10177
12
’’جو اونٹ زکوٰۃ وصول کرنے والے کیلئے لینا مکروہ ہے اس کا بیان‘‘
ما يكره للمصدق من الإبل
10178 – 10183
13
’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
في صدقة البقر، ما هي؟
10184 – 10202
14
’’جو حضرات فرماتے ہیں کہ تیس گائیں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان‘‘
من قال إذا كانت البقر (دون) ثلاثين (فليس فيها) شيء
10203 – 10206
15
فِی الزِّیَادِۃِ فِی الْفَرِیضَۃِ
في الزيادة في الفريضة
10207 – 10214
16
’’تبیع کون سا جانور کہلائے گا؟‘‘
في التبيع ما هو
10043
17
فِی السَّائِمَۃِ، کَمْ ہِیَ؟
في السائمة كم هي
10044
18
بعض حضرات کے نزدیک چرنے والے جانوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے
من قال ليس (في) شيء من السوائم صدقة
10045
19
بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
في البقر العوامل من قال ليس فيها صدقه
10218 – 10228
20
بکریوں پر کب اور کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟
في صدقة الغنم متى تجب فيها وكم فيها
10229 – 10237
21
بعض کی رائے یہ ہے کہ چالیس بکریوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے
من قال: إذا كانت الغنم أقل من أربعين فليس فيها شيء
10238 – 10242
22
’’جب بکریاں تین سو سے زائد ہو جائیں تو ان پر کیا واجب ہے؟‘‘
في الغنم إذا زادت على (الثلاثمائة) شاة هل فيها شيء؟
10243 – 10247
23
’’اس آدمی کے بارے میں فقہاء کیا فرماتے ہیں جس نے شہر میں بکریاں رکھی ہوں اور ان کا دودھ استعمال کرتا ہو‘‘
في الرجل (تكون) له الغنم في المصر (يحتلبها)
10248 – 10249
24
بھیڑ کا بچہ کیا بکریوں کے مالک پر حساب کیا جائیگا؟
(السخلة) (تحسب) على صاحب الغنم
10250 – 10255
25
زکوٰۃ لینے والا بکریوں کی زکوٰۃ میں کیا رویہ اختیار کرے
في المصدق ما يصنع بالغنم
10256 – 10265
26
’’زکوٰۃ میں کیا چیز جائز نہیں ہے اور زکوٰۃ وصول کرنے والا نہیں وصول کرے گا‘‘
ما لا يجوز في الصدقة ولا يأخذ المصدق
10266 – 10271
27
’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
في الطعام كم (تجب) فيه الصدقة
10272 – 10281
28
’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
(في الوسق كم هو؟)
10282 – 10294
29
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ گندم، جو، کھجور اور کشمش کے علاوہ چیزو ں پر زکوٰۃ نہیں ہے
من قال: ليس الزكاة إلا في الحنطة والشعير والتمر والزبيب
10295 – 10301
30
’’زمین سے جو کچھ بھی نکلے اس پر زکوٰۃ ہے‘‘
في كل شيء أخرجت الأرض زكاة
10302 – 10308
31
بعض حضرات کہتے ہیں کہ سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے
في الخضر من قال: ليس فيها زكاة
10309 – 10319
32
زیتون پر زکوٰۃ نہیں؟
في الزيتون فيه الزكاة أم لا؟
10320 – 10323
33
شہد میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
في العسل
10324 – 10328
34
بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ شہد میں زکوٰۃ نہیں ہے
من قال: ليس في العسل زكاة
10329 – 10331
35
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے
من قال: ليس في العنبر زكاة
10332 – 10340
36
ہیرے اور زمرد کی زکوٰۃ کا بیان
في اللؤلؤ (و) الزمرد
10341 – 10352
37
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
10353 – 10370
38
’’جس زمین کو جاری پانی (آسمان کی بارش یا چشمہ) سے سیراب کیا یا ڈولوں سے سیراب کیا جائے اس پر زکوٰۃ کس حساب سے فرض ہے‘‘
ما قالوا فيما يسقى سيحا ويسقى بالدلو: كيف يصدق؟
10371 – 10374
39
جو آدمی زمین میں ڈالنے کے بیج اور ہل چلانے والے جانور پر خرچ کرتا ہو تو کیا وہ زمینی پیداوار کی زکوٰۃ دے گا؟
ما قالوا في الرجل يخرج زكاة أرضه وقد أنفق في (البذور) والبقر
10375 – 10377
40
زکوٰۃ جلدی ادا کرنے کے بیان میں
ما قالوا في تعجيل الزكاة
10378 – 10387
41
اس شخص کی زکوٰۃ کے بارے میں کہ جو اپنی زمین سے اناج نکال لینے کے بعد زکوٰۃ ادا کر دیتا ہے کہ فقہاء اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں
ما قالوا في زكاة الرجل يخرج الطعام من أرضه فيزكيه
10388 – 10392
42
یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
10393 – 10404
43
’’بعض حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم جب تک بالغ نہ ہو جائے اس کے مال پر زکاۃ نہیں ہے‘‘
من قال ليس في مال اليتيم زكاة حتى يبلغ
10405 – 10416
44
گھوڑوں پر زکوٰۃ کا بیان
ما قالوا في زكاة الخيل
10417 – 10438
45
گدھوں پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
(في الحمير زكاة أم لا)
10439 – 10440
46
زیورات پر زکوٰۃ کا بیان
(من قال في الحلي زكاة)
10441 – 10455
47
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے
(من قال: ليس في الحلي زكاة)
10456 – 10471
48
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
10472 – 10491
49
بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ بادشاہ کو اگر زکوٰۃ ادا نہ کرے تو بھی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی
من رخص في أن لا تدفع الزكاة إلى السلطان
10492 – 10498
50
مال مستفاد پر زکوٰۃ کب واجب ہے؟
المال يستفاد متى (تجب) فيه الزكاة
10499 – 10510
51
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس وقت فائدہ ہو اسی وقت زکوٰۃ ادا کرے سال گزرنا ضروری نہیں ہے
من قال يزكيه إذا استفاده
10511 – 10513
52
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب غلام کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے
في المكاتب من قال ليس عليه زكاة
10514 – 10521
53
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے
في مال العبد من قال: ليس فيه زكاة
10522 – 10528
54
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر اس کے مال کی زکوٰۃ ہے
من قال: على العبد زكاة في ماله
10529 – 10531
55
قرض پر زکوٰۃ کا بیان
في زكاة الدين
10532 – 10543
56
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض واپس وصول نہ کر لے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے
من قال ليس في الدين زكاة حتى يقبض
10544 – 10550
57
بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ غلام صدقہ ادا کر سکتا ہے
في العبد يتصدق من رخص أن يفعل
10551 – 10563
58
بعض حضرات نے اس بات کو ناپسند فرمایا کہ غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر کوئی چیز صدقہ کرے
من كره للعبد أن يتصدق بغير إذن مولاه
10564 – 10567
59
یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)
10568 – 10577
60
بعض حضرات نے رخصت دی ہے کہ اس سے جو چاہے کرے
من رخص أن يصنع بها ما شاء
10578 – 10579
61
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو کچھ عشر وصول کرنے والا وصول کرے اسکو بھی زکوٰۃ میں شمار کرے
من قال: يحتسب بما أخذ العاشر
10580 – 10588
62
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
من قال: لا (تحتسب) بذلك من زكاتك
10589 – 10593
63
زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کرنے کو بعض حضرات نے ناپسندیدہ کہا ہے
في الصدقة يخرج بها من بلد إلى بلد: (من كرهه)
10594 – 10600
64
بعض حضرات نے زکوٰۃ دوسرے شہر میں منتقل کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص أن يرسل بها إلى بلد غيره
10601 – 10603
65
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا ایک جگہ بیٹھ جائے جو لوگ اسکو ادا کریں اسکو وہ وصول کر لے
من كان يرى أن يجلس المصدق فإن أعطي شيئا (أخذه)
10604 – 10608
66
صدقۃ الفطر نماز عید سے قبل ادا کیا جائیگا
زكاة الفطر تخرج قبل الصلاة
10609 – 10624
67
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نصف صاع گندم ہے
في صدقة الفطر، (من) قال: نصف صاع بر
10625 – 10646
68
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ایک صاع جو یا کھجور یا ایک صاع گیہوں ہے
من قال: صدقة الفطر صاع من شعير (أو تمر) أو قمح
10647 – 10659
69
’’صدقۃ الفطر میں درہم ادا کرنے کا بیان‘‘
في إعطاء (الدراهم) في زكاة الفطر
10660 – 10664
70
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اپنے نصرانی غلام کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کرے گا
ما قالوا: في العبد (النصراني) (يعطى) عنه
10665 – 10669
71
اگر غلام آقا سے غائب ہوں اس ہی کی زمین میں تو کیا اس کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟
ما قالوا في العبد يكون غائبا في أرض (لمولاه) يعطي عنه؟
10670 – 10677
72
مکاتب کا صدقۃ الفطر آقا ادا کرے گا کہ نہیں اس کا بیان
ما قالوا في المكاتب يعطي عنه سيده أم لا
10678 – 10682
73
صدقۃ الفطر کس صاع سے ادا کیا جائے گا
بأي صاع يعطى في صدقة الفطر
10683 – 10689
74
غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
ما قالوا في الصدقة في غير (أهل) الإسلام
10690 – 10702
75
اہل ذمہ پر صدقہ کرنے کا بیان
ما قالوا في الصدقة يعطى منها أهل الذمة
10703 – 10707
76
جس کے پاس اپنا گھر اور خادم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینے کا بیان
من له دار وخادم يعطى من الزكاة
10708 – 10711
77
زکوٰۃ کے مال سے غلام آزاد کرنے کا بیان
في الرقبة تعتق (من) الزكاة
10712 – 10715
78
بعض حضرات نے اس کی اجازت دی ہے کہ زکوٰۃ سے غلام خرید کر آزاد کر دیا جائے
من رخص أن يعتق من الزكاة)
10716 – 10717
79
زکوٰۃ کی کتنی مقدار (کسی ایک شخص کو) عطاء کرنا چاہئے
ما قالوا في الزكاة قدر ما يعطى منها
10718 – 10723
80
جس شخص کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینا جائز نہیں
من قال: لا تحل له الصدقة إذا ملك خمسين درهما
10724 – 10728
81
اہل اہواء کو زکوٰۃ دینے کا بیان
ما قالوا في أهل الأهواء يعطون من الزكاة
10537
82
زکوٰۃ میں سامان وصول کرنا
ما قالوا في أخذ العروض في الصدقة
10730 – 10734
83
بعض حضرات نے زکوٰۃ میں سامان دینے کو ناپسند فرمایا ہے
من كره العروض في الصدقة
10735 – 10737
84
مصارف زکوٰۃ میں سے کسی ایک مصرف کو پوری زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان
ما قالوا في الرجل إذا وضع الصدقة في صنف واحد
10738 – 10750
85
آدمی کے پاس سامان ہو جس پر سال گذر جائے اس پر زکوٰۃ کا بیان
ما قالوا في المتاع (يكون) عند الرجل يحول عليه الحول
10751 – 10758
86
بیت المال سے سال یا چھ ماہ بعد جو وظائف وغیرہ ملتے ہیں اس پر زکوٰۃ کا بیان
ما قالوا في العطاء إذا أخذ
10759 – 10767
87
یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
10768 – 10786
88
کوئی شخص اپنے مال کی زکوٰۃ نکالے اور وہ ضائع (ہلاک) ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے
ما قالوا في الرجل أخرج زكاة ماله فضاعت
10787 – 10793
89
دو آدمیوں کا مال مشترک ہو تو اس پر زکوٰۃ کا بیان
في (الخليطين) إذا (كانا) (يعملان) (في) (ماليهما)
10794 – 10796
90
آدمی کا اونٹ یا بکری صدقہ (زکوٰۃ) کرنے کے بعد دوبارہ اس کا مصدق سے خریدنے کا بیان
في الرجل يصدق إيله أو غنمه (يشتريها) من الصدق
10797 – 10801
91
آدمی کوئی چیز صدقہ کرے اور پھر اسکو بعد میں دیکھے (اور خریدنے کا ارادہ رکھتا ہو)
في الرجل يتصدق بالدابة فيراها بعد ذلك (تباع)
10802 – 10808
92
زکوٰۃ کے مال کی خرید و فروخت کا بیان
ما قالوا في بيع الصدقة (ممن) يشتري
10809 – 10815
93
جس مال پر زکوٰۃ ادا کر دی گئی وہ کنز شمار نہیں ہو گا
ما قالوا في (المال) (إذا كان يؤدي) زكاته فليس (بكنز)
10816 – 10822
94
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی حقوق ہیں
من قال: في المال حق سوى الزكاة
10823 – 10829
95
آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
10830 – 10844
96
آدمی کا نہ جانتے ہوئے کسی غنی کو زکوٰۃ ادا کر دینا
ما قالوا في الرجل يعطي زكاته (لغني) وهو لا يعلم
10845 – 10846
97
زیورات سے مرقع تلوار اور ٹپکا میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
السيف المحلى والمنطقة المحلاة (فيهما) زكاة أم لا
10847 – 10851
98
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر قرض ہو وہ زکوٰۃ ادا نہیں کرے گا
ما قالوا في الرجل يكون عليه الدين، من قال: لا يزكيه
10852 – 10860
99
کھجوروں کے تخمینہ لگانے سے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے
ما ذكر في (خرص) النخل
10861 – 10869
100
کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا؟
ما قالوا في (الخرص) متى يخرص التمر
10870 – 10872
101
جتنا مال نکلنا ہے اس سے زیادہ اس پر قرض ہو سو اس پر زکوٰۃ کا بیان
ما قالوا في الرجل يكون عليه (من) الدين (أكثر) مما يخرج
10873 – 10874
102
عشر وصول کرنے والا قسم اٹھوائے گا یا کسی سے تفتیش کرے گا
(ما قالوا) في العاشر يستحلف أو (يفتش) (أحدا)
10875 – 10879
103
بعض حضرات کے نزدیک مسلمانوں پر عشر نہیں ہے
من قال ليس على المسلمين عشور
10880 – 10885
104
بنو تغلب کے نصاریٰ سے کیا وصول کیا جائے گا
في نصارى بني (تغلب) ما يؤخذ منهم؟
10886 – 10894
105
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ عشر صرف سال میں ایک مرتبہ (واجب) ہے
من كان لا يرى العشور في السنة إلا مرة
10895 – 10897
106
فقراء اور مساکین کون لوگ ہیں؟
ما قالوا في الفقراء والمساكين من هم
10898 – 10900
107
دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے کہ نہیں؟
في الأعراب عليهم زكاة الفطر
10901 – 10905
108
آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے اس کا بیان
ما قالوا: في الرجل يعتق العبد النصراني
10906 – 10909
109
خراجی زمین کے بارے میں فقہاء نے کیا کہا ہے اس کا بیان
ما قالوا في أرض الخراج
10910 – 10913
110
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ایک ہی زمین سے خراج اور عشر وصول نہیں کیا جائیگا
من قال لا يجتمع خراج وعشر على أرض
10914 – 10916
111
اللہ تعالیٰ کے قول {وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} کا بیان
قوله تعالى: ﴿والذين في أموالهم حق معلوم﴾
10917 – 10919
112
کچھ سالوں کیلئے مال چلا جائے اور وہ پھر اس کو پا لے تو کیا زکوٰۃ ادا کرے گا؟
ما قالوا في الرجل يذهب له المال السنين ثم يجده فيزكيه
10920 – 10922
113
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
10923 – 10946
114
صاع کی مقدار کتنی ہے؟
في الصاع ما هو؟
10947 – 10951
115
صدقات (زکوٰۃ) اغنیاء سے لیکر فقراء میں تقسیم کر دیئے جائیں گے
من قال (ترد) الصدقة (في) (الفقراء) إذا أخذت من الأغنياء
10952 – 10955
116
زکوٰۃ کے اونٹوں پر سواری کرنا
في (الركوب) على إبل الصدقة
10956 – 10958
117
ایک غلام اگر دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو تو کیا اس پر صدقۃ الفطر ہے؟
في المملوك (يكون) بين رجلين عليه صدقة الفطر
10754
118
غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں؟
ما قالوا في المملوك يعطى من الصدقة
10960 – 10962
119
جو شخض پسند کرتا ہو کہ مساکین کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے
من كان يحب أن يناول (المسكين) (صدقته) بيده
10963 – 10964
120
کسی کے پاس مال مضاربۃ ہو تو کیا وہ اس پر زکوٰۃ ادا کرے گا؟
ما قالوا في الرجل (تكون) له المضاربة (أيزكيها)
10965 – 10966
121
غارمین سے کون لوگ مراد ہیں؟
ما قالوا في الغارمين: من هم؟
10967 – 10970
122
غنی اور قوی کو صدقہ دینے کا بیان
ما قالوا في مسألة الغني والقوي
10971 – 10975
123
سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
10976 – 10988
124
بعض حضرات نے کچھ مخصوص لوگوں کیلئے سوال کرنے کی گنجائش اور رخصت دی ہے
ما قالوا فيما رضي فيه من المسألة لصاحبها؟
10989 – 10994
125
سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟
10995 – 11002
126
مال میں بخل اور خزانے سے متعلق جو مذکور ہے اسکا بیان
ما ذكر في الكنز والبخل (بالحق) في المال
11003 – 11010
127
بنو ہاشم کو صدقہ (زکوٰۃ) دینا جائز نیںی ہے
(من قال لا تحل الصدقة على بني هاشم)
11011 – 11023
128
عامل کا صدقہ میں جو اجر اور حصہ ہے اس کا بیان
ما للعامل على الصدقة من الأجر
11024 – 11027
129
انگور کی بیل، تر اور خشک کھجور اور جو کچھ زمین اگلے اس پر زکوٰۃ کا بیان
ما (يؤخذ) من الكروم والرطاب والنخل وما يوضع على الأرض
11028 – 11035
130
ایسا آدمی جسے اتنا صدقہ فطر ملے کہ ایک گراں قدر مالیت اسے حاصل ہو جائے تو وہ کیا کرے
الرجل يتصدق فيجتمع عنده (الآصع)
11036 – 11041
131
سال میں صرف ایک بار وصول کریں گے
من قال: لا تؤخذ (الصدقة) في السنة إلا مرة واحدة
11042 – 11044
132
بعض حضرات نے بنو ہاشم پر صدقہ کرنے کی گنجائش بیان فرمائی ہے
ما رخص فيه من الصدقة على بني هاشم
10838
133
بعض حضرات فرماتے ہیں صدقات فقراء اور مہاجرین کیلئے ہیں
من قال الصدقات للفقراء و (المهاجرين)
10839
134
پیٹ کے بچے کی طرف سے صدقۃ الفطر ادا کرنا
في صدقة الفطر عما في البطن
11047 – 11048
135
زکوٰۃ وصول کرنے والا عامل اگر مقررہ عمر سے چھوٹا یا بڑا جانور وصول کرے تو کیا حکم ہے؟
في المصدق يأخذ سنا فوق سن أو سنا دون سنن
11049 – 11053
136
اونٹوں کی زکوٰۃ کے بارے میں سیدنا ابو بکر، عمر اور عثمان سے جو منقول ہے اس کا بیان
ما جاء عن أبي بكر وعمر وعثمان في صدقة الإبل
10847
137
بھینسوں کو بھی زکوٰۃ ادا کرتے وقت شمار کیا جائے گا؟
في (الجواميس) تعد في الصدقة
10848
138
کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت برتی اور مال ہلاک ہو گیا
(من فرط في زكاته حتى يذهب ماله)
10849
139
گندم یا جو پر پانچ وسق (زکوٰۃ کی ادائیگی) ہے
في الأرض تخرج برا أو شعيرا من كل واحد خمسة أوساق
10850
140
بعض حضرات کے نزدیک تیس سے کم گائے ہوں تو ان پر بھی زکوٰۃ ہے
من قال فيما دون ثلاثين من البقر زكاة
11058 – 11059
141
کوئی شخص زکوٰۃ کے مال سے غلام (باندی) خریدے پھر اسکو آزاد کر دے اور وہ مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے
في الرجل يشتري من زكاته نسمة (ثم يعتقها) ثم تموت
10853
142
عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان
في المرأة يكون لها على زوجها مهرها
11061 – 11062
143
کسی شخص کے پاس انیس دینار ہوں تو اس پر زکوٰۃ کابیان
في تسعة عشر دينارا إذا كانت
10856
144
زکوٰۃ (صدقہ) وصول کرنے والا اونٹ والے سے رسی بھی لے گا
المصدق يأخذ من البعير عقالا
11064 – 11065
145
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر فرض ہے
من أوجب صدقة الفطر وقال هي واجبة
11066 – 11070
146
مؤلفۃ القلوب کو آج کل زکوٰۃ دی جائے گی کہ نہیں؟
في المؤلفة قلوبهم (يوجدون) اليوم أو ذهبوا
11071 – 11074
147
دو ولی (امرائ) ایک ہی شخص سے زکوٰۃ ادا کرنے کا مطالبہ کریں تو وہ کس کو ادا کرے
في (الواليين) يريدان الصفقة من الرجل
10868
148
مجوس سے جزیہ وصول کرنے کا بیان
في المجوس يؤخذ منهم شيء من الجزية
11076 – 11077
149
کسی قوم کو کوئی خزانہ ملے تو اس پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
في الركاز يجده القوم فيه زكاة
11078 – 11094
150
گھٹیا مال اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کو ناپسند کیا گیا ہے
من كره أن يتصدق الرجل بشر ماله
11095 – 11099
151
کسی شخص کیلئے تخمینہ لگایا جائے لیکن اس میں زیادتی نہ پائے تو کیا کرے؟
في الرجل يخرص لم يجد فيه فضلا ما يصنع
10893
152
زکوٰۃ کون قبول کر سکتا ہے
من كان يقبل من الزكاة
11101 – 1108
153
صدقۃ الفطر یوم عید سے ایک دو دن قبل ادا کرنے کا بیان
في تعجيل زكاة الفطر قبل (العيد) بيوم أو يومين
11102 – 11103
154
کوئی شخص کسی سے سوال کرتے وقت یوں کہے کہ میں تجھ سے اللہ کیلئے سوال کرتا ہوں
في الرجل يسأل الرجل فيقول: أسألك بالله
11104 – 11107
155
شراب پر عشر لیا جائیگا کہ نہیں؟
في الخمر (تعشر) أم لا؟
11108 – 11110