☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زکوٰۃ کے مال سے غلام آزاد کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← زکوٰۃ کے مال سے غلام آزاد کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 10520 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَشْتَرِيَ مِنْ زَكَاةِ مَالِهِ رَقَبَةً يُعْتِقُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ زکوٰۃ کے مال سے غلام خرید کر اس کو آزاد کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10712، ترقيم محمد عوامة 10520)
حدیث نمبر: 10521 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَرِهَ أَنْ يَشْتَرِيَ مِنَ الزَّكَاةِ رَقَبَةً يُعْتِقُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ زکوٰۃ کے مال سے غلام خرید کر اس کو آزاد کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10713، ترقيم محمد عوامة 10521)
حدیث نمبر: 10522 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، أَنَّهُ" كَرِهَ أَنْ يَشْتَرِيَ مِنَ الزَّكَاةِ رَقَبَةً يُعْتِقُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضرت عامر اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ زکوٰۃ کے مال سے غلام خرید کر اس کو آزاد کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10714، ترقيم محمد عوامة 10522)
حدیث نمبر: 10523 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: ثَنَا هُرَيْمٌ، وَجَعْفَرٌ الْأَحْمَرُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" لَا تُعْتِقْ مِنَ الزَّكَاةِ" , زَادَ جَعْفَرٌ:" مَخَافَةَ جَرِّ الْولاء"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ سے غلام آزاد نہیں کیا جائے گا حضرت جعفر نے اس پر اضافہ فرمایا ہے کہ ولاء جاری کرنے کے خوف سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10715، ترقيم محمد عوامة 10523)