☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 14
Hadith No.: 10632 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَرِيرٌ ، مُغِيرَةَ ، إبْرَاهِيمَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةُ عَبْدِ اللَّهِ إلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَتْ:" إنَّ لِي فِي حِجْرِي بَنِي أَخٍ لِي كَلَالَةً، فَيُجْزِينِي أَنْ أَجْعَلَ زَكَاةَ حُلِيِّي فِيهِمْ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کی اہلیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئیں اور عرض کی کہ میری پرورش میں میرا ایک بھتیجا ہے کیا میں اپنے زیورات کی زکوٰۃ اس کو دے سکتی ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10830، ترقيم محمد عوامة 10632)
Hadith No.: 10633 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تَجْعَلَ زَكَاتَكَ فِي ذَوِي قَرَابَتِكَ مَا لَمْ يَكُونُوا فِي عِيَالِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ قرابت دار جو تمہارے عیال نہیں ہیں ان کو زکوٰۃ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10831، ترقيم محمد عوامة 10633)
Hadith No.: 10634 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْخَالِقِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" إنَّ أَحَقَّ مَنْ دَفَعْتُ إلَيْهِ زَكَاتِي يَتِيمِي وَذُو قَرَابَتِي"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10832، ترقيم محمد عوامة 10634)
Hadith No.: 10635 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنَّ امْرَأَتَهُ سَأَلَتْهُ عَنْ بَنِي أَخٍ لَهَا أَيْتَامٍ فِي حِجْرِهَا تُعْطِيهِمْ مِنَ الزَّكَاةِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ کی بیوی نے حضرت عبد اللہ سے دریافت فرمایا کہ میرے بھائی کا یتیم لڑکا میری پرورش میں ہے، کیا میں اس کو زکوٰۃ دے سکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10833، ترقيم محمد عوامة 10635)
Hadith No.: 10636 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِ الْخَالَةِ تُعْطَى مِنَ الزَّكَاةِ فَقَالَ سَعِيدٌ:" مَا لَمْ يُغْلِقْ عَلَيْكُمْ بَابًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن ابو حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے خالہ کے متعلق دریافت کیا کہ کیا ان کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ حضرت سعید نے فرمایا: جب تک تم پر دروازہ بند نہ کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10834، ترقيم محمد عوامة 10636)
Hadith No.: 10637 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت ہشام اور حضرت حسن یہ سب حضرات قرابت داروں کو زکوٰۃ دینے کی اجازت دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10835، ترقيم محمد عوامة 10637)
Hadith No.: 10638 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيُجْزِئُ الرَّجُلَ أَنْ يَضَعَ زَكَاتَهُ فِي أَقَارِبِهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، إذَا لَمْ يَكُونُوا فِي عِيَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: کیا آدمی اپنے قرابت داروں کو زکوٰۃ ادا کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں جب کہ وہ تمہارے اہل خانہ میں سے نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10837، ترقيم محمد عوامة 10638)
Hadith No.: 10639 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " إذَا كَانَ لَكَ أَقَارِبُ فُقَرَاءُ فَهُمْ أَحَقُّ بِزَكَاتِكَ مِنْ غَيْرِهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے قرابت دار فقیر ہوں تو وہ دوسروں کی نسبت تمہاری زکوٰۃ کے زیادہ حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10838، ترقيم محمد عوامة 10639)
Hadith No.: 10640 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زُبَيْدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ، عَنِ " الْأُخْتِ تُعْطَى مِنَ الزَّكَاةِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے بہن کو زکوٰۃ دینے کے متعلق دریافت کیا کہ کیا ان کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10839، ترقيم محمد عوامة 10640)
Hadith No.: 10641 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يُعْطِي زَكَاتَهُ ذَوِي قَرَابَتِهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، مَا لَمْ يَكُونُوا فِي عِيَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ: کیا آدمی اپنے قرابت داروں کو زکوٰۃ ادا کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں جب کہ وہ تمہارے اہل خانہ میں سے نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10840، ترقيم محمد عوامة 10641)
Hadith No.: 10642 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: إنَّ عندِي نَاسًا مِنْ أَهْلِي فُقَرَاءَ فَقَالَ:" أَخْرِجْهَا مِنْكَ وَمِنْ أَهْلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ میرے اہل میں سے کچھ فقراء میرے پاس رہتے ہیں (ان کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟) آپ نے فرمایا اپنے اور اپنے اہل کی طرف سے ان کو ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10841، ترقيم محمد عوامة 10642)
Hadith No.: 10643 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، ابْنِ عَوْنٍ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ صُلَيْعٍ ، سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ صُلَيْعٍ ، عَنْ عَمِّهَا سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الصَّدَقَةُ عَلَى غَيْرِ ذِي الرَّحِمِ صَدَقَةٌ، وَعَلَى ذِي الرَّحِمِ اثْنَتَانِ صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ".
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غیر ذی رحم کو صدقہ (زکوٰۃ) دینا صرف صدقہ ہے (صرف صدقہ کرنے کا ثواب ہے) اور ذی رحم کو دینے میں دو ثواب ہیں۔ صدقہ کا اور صلہ رحمی کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10842، ترقيم محمد عوامة 10643)
Hadith No.: 10644 Musannaf Ibn Abi Shaibah
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: وَسَمِعْتُ وَكِيعًا L8160، يَذْكُرُ عَنْ سُفْيَانَ L3436، أَنَّهُ قَالَ:" لَا يُعْطِهَا مَنْ يُجْبَرُ عَلَى نَفَقَتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جن کا نفقہ تم پر لازم ہے ان کو نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10843، ترقيم محمد عوامة 10644)
Hadith No.: 10645 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ ثَعْلَبَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تُقْبَلُ وَرَحِمٌ مُحْتَاجَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں تمہارا صدقہ (زکوٰۃ) قبول نہیں ہوگا (جبکہ تم غیروں کو ادا کرو) اور تمہارے ذی رحم محتاج ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10844، ترقيم محمد عوامة 10645)