عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنَّ امْرَأَتَهُ سَأَلَتْهُ عَنْ بَنِي أَخٍ لَهَا أَيْتَامٍ فِي حِجْرِهَا تُعْطِيهِمْ مِنَ الزَّكَاةِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ کی بیوی نے حضرت عبد اللہ سے دریافت فرمایا کہ میرے بھائی کا یتیم لڑکا میری پرورش میں ہے، کیا میں اس کو زکوٰۃ دے سکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10833، ترقيم محمد عوامة 10635)