حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: إنَّ عندِي نَاسًا مِنْ أَهْلِي فُقَرَاءَ فَقَالَ:" أَخْرِجْهَا مِنْكَ وَمِنْ أَهْلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ میرے اہل میں سے کچھ فقراء میرے پاس رہتے ہیں (ان کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟) آپ نے فرمایا اپنے اور اپنے اہل کی طرف سے ان کو ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10841، ترقيم محمد عوامة 10642)