حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يُعْطِي زَكَاتَهُ ذَوِي قَرَابَتِهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، مَا لَمْ يَكُونُوا فِي عِيَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ: کیا آدمی اپنے قرابت داروں کو زکوٰۃ ادا کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں جب کہ وہ تمہارے اہل خانہ میں سے نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10840، ترقيم محمد عوامة 10641)