حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زُبَيْدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ، عَنِ " الْأُخْتِ تُعْطَى مِنَ الزَّكَاةِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے بہن کو زکوٰۃ دینے کے متعلق دریافت کیا کہ کیا ان کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10839، ترقيم محمد عوامة 10640)