☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10640
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10640
حدیث نمبر: 10640 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زُبَيْدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ، عَنِ " الْأُخْتِ تُعْطَى مِنَ الزَّكَاةِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے بہن کو زکوٰۃ دینے کے متعلق دریافت کیا کہ کیا ان کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10839، ترقيم محمد عوامة 10640)
پچھلی حدیث → (10639) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10641)