حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " إذَا كَانَ لَكَ أَقَارِبُ فُقَرَاءُ فَهُمْ أَحَقُّ بِزَكَاتِكَ مِنْ غَيْرِهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے قرابت دار فقیر ہوں تو وہ دوسروں کی نسبت تمہاری زکوٰۃ کے زیادہ حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10838، ترقيم محمد عوامة 10639)