☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10639
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10639
حدیث نمبر: 10639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " إذَا كَانَ لَكَ أَقَارِبُ فُقَرَاءُ فَهُمْ أَحَقُّ بِزَكَاتِكَ مِنْ غَيْرِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے قرابت دار فقیر ہوں تو وہ دوسروں کی نسبت تمہاری زکوٰۃ کے زیادہ حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10838، ترقيم محمد عوامة 10639)
پچھلی حدیث → (10638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10640)