حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيُجْزِئُ الرَّجُلَ أَنْ يَضَعَ زَكَاتَهُ فِي أَقَارِبِهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، إذَا لَمْ يَكُونُوا فِي عِيَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: کیا آدمی اپنے قرابت داروں کو زکوٰۃ ادا کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں جب کہ وہ تمہارے اہل خانہ میں سے نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10837، ترقيم محمد عوامة 10638)